ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی، ق لیگ نے فیصلہ چیلنج کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی، ق لیگ نے فیصلہ چیلنج کر دیا DailyJang

ق لیگ نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی، آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں کی جا سکتی۔سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا سیکنڈ پول 22 جولائی کو کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔خیال رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنے اختیارات رولز کے تحت ڈپٹی اسپیکر کو منتقل کیے تھے۔

بعد میں اسپیکر نے اپنے اختیارات ڈپٹی اسپیکر سے واپس لیے، اس اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کا انتخاب اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بڑااعلانپرویز الٰہی نے کہا کہ اسمبلی اجلاس سپریم کورٹ کے احکامات کے عین مطابق ہوگا ارے بابا شیر کے علاوہ کوئی نہیں آ سکتا 🇵🇰♥🇵🇰♥ اس میں بڑے اعلان والی کون سی بات ہے, کم از کم خبر کی سرخی لگاتے وقت سوچ تو لیا کریں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ سے متعلق عمران خان کیخلاف اسپیکر کے پاس ریفرنس جمع ہوچکا: ایاز صادقاسپیکر 30 دن میں فیصلہ کرکے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور مزید پڑھیں: AyazSadiq ImranKhan ToshaKhana GeoNews Nab main kerwa mama جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے عمران خان کو نااہل کرواتے کرواتے یہ خود نااہل ہو جائیں گے۔۔ انشاء اللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اس ریفرنس سے پٹرول بجلی آٹا سستا ہوجائے گا کہ نہیں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ سے متعلق عمران خان کیخلاف اسپیکر کے پاس ریفرنس جمع ہوچکا: وفاقی وزیر ایاز صادقتوشہ خانہ سے متعلق عمران خان کیخلاف اسپیکر کے پاس ریفرنس جمع ہوچکا: وفاقی وزیر ایاز صادق AyazSadiq122 pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt ImranKhanPTI ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الٰہی نے بڑا قدم اٹھا لیاپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ق) نے اپنے کارکنوں کو متحرک ہونے کی ہدایات جاری کردیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو چیلنج کر دیاShahzada murshad ❤️❤️❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

17جولائی کو عمران خان کی سیاست کا خاتمہ ہوجائیگامریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ17 جولائی کو پنجاب میں عمران خان کی سیاست کا صفایا ہوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »