وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر بڑی مثبت اور سادہ تھی، چودھری شجاعت حسین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر بڑی مثبت اور سادہ تھی، تقریر میں اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ نہیں پیش کیا گیا۔

چودھری شجاعت حسین نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بجٹ میں عوامی مسائل کی آگاہی اور ان کا حل نکالنے کیلئے مثبت تجاویز پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ماضی کی طرح روایتی سیاسی تقریر نہیں جس میں وزیراعظم کی مدح سرائی زیادہ کی جاتی تھی تاکہ اگلی صبح وزیراعظم کو یہ بتایا جا سکے کہ انہوں نے کیا تیر مارنے کی کوشش کی ہے، اس کی بجائے عام آدمی کے مسائل پر زیادہ فوکس کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بجٹ کا فائدہ تب ہے کہ تنخواہ دار اور مزدور طبقے کو عملی طور پر فائدہ پہنچے کیونکہ ٹیکس کا اثر سب سے زیادہ تنخواہ دار طبقہ پر پڑتا ہے۔ کاروباری طبقہ دو روپے کی چیز چار روپے میں بیچ کر کسی نہ کسی طرح اپنا نقصان پورا کر لیتا ہے لیکن تنخواہ دار طبقہ اپنی آمدن خود نہیں بڑھا سکتا، اس کا سارا انحصار مالک پر ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ دار طبقہ مہنگائی اور موجودہ حالات کو مدنظر رکھ کر اپنے کاروبار کے منافع کا خصوصی حصہ ملازمین کیلئے رکھے تو عام آدمی کی زندگی بہتر ہو سکتی ہے، اس سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی بھی حاصل ہوگی اور اللہ تعالیٰ اس کی آمدن اور کاروبار میں اور زیادہ برکت فرمائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگ دا اے بجٹ وچوں حصہ مل گیا جے 😏🤭

آخ تھو

Ch Saab you beauty

Panchood jenu bond toon da patta nai oo v sady wazeer Ray my

Kindly follow Ubaid22447

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں احتجاج کریگی پوسٹرز تیاراپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیلئے پوسٹرز تیار کر لئے ہیں۔ وزیر خزانہ کے بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہی احتجاج شروع کر دیا جائیگا۔ اپوزیشن لولز چور ڈاکوؤ کہو Shameless opposition. Abb inko bolu koi tareeka karo yeh tu har saal hota hai 😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کا حصہ اول سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیرخزانہ شوکت ترین کی آئندہ مالی سال 2021-22کے بجٹ کے حوالے سے کی جانے والی  تقریرکا حصہ اول سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریروفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی میں مالی سال 22-2021ء کا وفاقی بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ پیش کررہے ہیں - ایکسپریس اردووزیراعظم کی قیادت میں معیشت کو بحرانوں سے نکالا، وزیرخزانہ شوکت ترین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کردیاقومی اسمبلی، مالی سال اکیس بائیس کا بجٹ اجلاس شروع، وزیرخزانہ بجٹ پیش کر رہے ہیں شروع قومی_اسمبلی وزیر_خزانہ وفاقی سرکاری ملازمین کو یکم مارچ سے 25 فیصد الائونس دیا جا رہا ہے اور صوبائی ملازمین کو نہیں دیا جا رہا کیا صوبائی ملازمین کسی اور ملک کے شہری ہیں حکومت اپنی پارٹی کا نام تحریک انصاف کے بجائے تحریک نا انصاف رکھ لے محمد عدیل بلال
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین شام 4بجے بجٹ پیش کریں گے دستاویزات پارلیمنٹ پہنچادی گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شام چار بجے  بجٹ پیش کریں گے جبکہ وفاقی بجٹ کی دستاویزات پارلیمنٹ ہاﺅس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »