وزیر اعظم کا فلڈ ریلیف فنڈ 2022کا آڈٹ کرانےکا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ آڈٹ رپورٹس عوام کے سامنے پیش کی جائیں گی مزید پڑھیے: expressnews ShehbazSharif

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے حکومت نے’اے۔جی۔پی۔آر ‘ اور بین الاقوامی آڈٹ فرم کے ذریعے “وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ 2022″ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ As per my commitment to ensure transparency, Government has decided to get PM Flood Relief Fund audited by AGPR & a private audit firm of global standing. They will audit all incoming & outgoing funds including where & how the money is spent.The audit reports will be made public.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھي حڪمران ھٿ سان سوين ڳوٺ ٻوڙائي جيئن جھاز مان بس پاڻي اڇ ئي اڇ نظر اچي نظر کٽي پر پاڻي ن کٽي جيئن ھي ٻاھرين ملڪ جي سفيرن کي جھاز کان پاڻي اڇ ئي اڇ ڏيکاري انھن کي چوندا واروڪيو اسان ٻڏي وياسين امداد ڏيو وارو ڪيو مال ڏيو ڊالر ڏيو بس مال ڏيو سو ھي سڄو ڊرامو ڪين پيا آھن نڀاڳا

جتنے مرضی آڈٹ کروا لیں اعتبار پھر بھی نہیں آئے گا

نہ بھی کریں تب بھی میڈیا کھوج لگا لے گا

ملا ہی کچھ نہیں

Khyal krna kahin record ko ag na kg jaye. Showbaz ko record to yehi hai

سو دو سو روپے کا بھی آڈٹ ہوتا ہے 🤔

عوام کا اعتمادبحال کرنے لئے چھوٹی چھوٹی نوٹنکیاں۔۔ مگر عوام ان چوروں کا اچھی طرح پہچان چکے ہیں۔ اعتماد کرنا تو دور کی بات شکل دیکھنا پسند نہیں 75 فیصد عوام کو پاکستان میں ان کی۔۔

Audit will confirm no funds no misappropriation

ایسا بیانات کی ضرورت اس لئے پیش آئی ہے کیونکہ قوم ان چوروں پر اعتماد نہیں کر رہی۔۔

lol 😆. ye Audit fees mein b commission khaye gay chor. CMShehbaz MaryamNSharif

Yaqeeen kro choor ko sb rastoo ka pta hota paise hard krne k mahr hai naa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا فلڈ ریلیف فنڈ 2022کا آڈٹ کرانےکا فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ انہوں نے ٹویٹ کی کہ  وعدے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے رپورٹس پبلک کرنے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے فلڈ ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے اور رپورٹس پبلک کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے وعدے کے مطابق  حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایم ریلیف فنڈ، شہباز شریف کا آڈٹ کرانے کا اعلانکمپنیاں ریلیف فنڈ کی رقم کے خرچ سمیت فنڈ کی آڈٹنگ کریں گی اور آڈٹ رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: PMLN shahbazsharif pmrelieffund اپنی لوث مار کا تو آڈٹ کروالے، بکواس کرنے کی عادت ھے، لوگوں کو بیوقوف سمجھتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ11:06 PM, 3 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے میرے عہد کے مطابق حکومت پاکستان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کا پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان تفصیل: CMShehbaz PMShehbazSharif PMLNGovt PakPMO GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A FloodsInPakistan PakistanFloods FloodReliefFund2022 PMReliefFund Audit CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A Fund mila kitna ha jo audit krwa raha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومراعات میں یونیورسٹی کی واجب الادا فیسوں کی وصولی موخر کرنا بھی شامل ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »