سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراعات میں یونیورسٹی کی واجب الادا فیسوں کی وصولی موخر کرنا بھی شامل ہے مزید پڑھیے: expressnews

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے ، جس پر عمل درآمد کے طریقہ کار کے لئے وزارت تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کمشن نے مل کر کام شروع کردیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر تعلیمی پیکج تیار کیا جارہا ہے جس کے تحت سیلاب متاثرہ تمام علاقوں کے طالب علموں کو مختلف مراعات دی جائیں گی، ان مراعات میں یونیورسٹی کی واجب الادا فیسوں کی وصولی موخر کرنا بھی شامل ہے۔

علاوہ ازیں سیلاب متاثرہ علاقوں میں انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباءکے لئے خصوصی اسکالر شپ پروگرام شروع کیا جائے گا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں ہائیر ایجوکیشن کے چئیرمین کے علاوہ وزارت تعلیم کے اعلی حکام، منسلکہ اداروں کے سربراہان، وائس چانسلرز نے شرکت کی، اجلاس میں ملک بھر میں تباہ کن سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال سمیت متاثرہ علاقوں میں عارضی اسکول بھی قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ, تیاری کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔علاوہ ازیں سیلاب متاثرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کو بڑا پیکج دینے کا فیصلہوزیراعظم کے فیصلے پر عمل درآمد کےطریقہ کار کے لیے وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مل کرکام شروع کر دیا ہے مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif اچھا پہلے سب ویلے بیٹھے تھے پھر تو چنگا کیا کام پر لگایا وڈا بے شرم ھے یہ جیو نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، 10 ارب امداد کا اعلانسوات: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو کا دورہ کیا، دورہ کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کو روزگار کیلیے قرضِ حسنہ دینے کا اعلان - ایکسپریس اردومتاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیمیں تشکیل مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے تباہی خواتین کے مسائل شدت اختیار کرنے لگےنصیر آباد (ویب ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان کا ضلع نصیرآباد سیلاب سے برباد ہے اور  خواتین کے مسائل برداشت کی حدوں سے گزر گئے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

20 سے زائد ممالک کے سفارتکاروں اور نمائندوں کاسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا فضائی دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ 20 سے زائد ممالک کے سفارت کاروں اور عالمی اداروں کے نمائندوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »