خلیل الرحمان قمر کے خواتین سے متعلق بیان پر بشریٰ اقبال کا کرارا جواب

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر بشریٰ اقبال ایک مقبول میزبان اور اسلامی اسکالر ہیں اور انہیں مشہور ٹیلی ویژنلسٹ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ ​​اہلیہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

قمر کے خواتین سے متعلق بیان کا جواب دیا ہے۔

بشریٰ اقبال نے خلیل الرحمان قمر کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عورت کے گناہ کی سزا بھی وہی ہے جو ایک مرد کے گناہ کی ہے، ایک عورت کے نیک کام کا ثواب بھی وہی ہے جو ایک مرد کے نیک کام کا ہے، یہ دین کہتا ہے۔ دوسری جانب مداحوں نے بشریٰ اقبال کی بات پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ وہ درست ہیں لیکن معاشرہ مرد کو معاف کر دیتا ہے اور عورت ہمیشہ جوابدہ ہوتی ہے۔

ایک مداح نے کہا کہ خلیل الرحمان قمر سمجھتے ہیں کہ اگر مرد گناہ کرتا ہے تو اس پر کوئی الزام نہیں ہوتا اور جب عورت گناہ کرتی ہے تو اسے سزا ملتی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں خلیل الرحمان قمر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی تھی جس میں انکا کہنا تھا کہ “جب عورت گناہ کرتی ہے تو معاشرے کو تباہ کر دیتی ہے لیکن اگر کوئی مرد گناہ کرتا ہے تو وہ اپنے گھر کو تباہ کر دیتا ہے۔”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساری قوم اور فوج ملکر سیلاب زدگان کو بچانے میں مصروف۔ بیغیرت عمران اور پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو پرویزالہی بیغرت جلسے کرنے میں مصروف۔شرم کرو کدھر ہیں وہ 520 کروڑ روپیہ جو ٹیلی تھون میں اکٹھا کیا تھا ؟ جھوٹو ، پیسہ دینے والوں نے بھی مزاق کیا تھا…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت کے گناہ سے پوری نسل کا نقصان ہوتا ہے، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردومجھے کرن جوہر کے علاوہ بالی وڈ میں ہر طرف سے پیشکش ہوئی لیکن میں نے انکار کردیا، ڈرامہ رائٹر ایسے لوگ ہیں جو گنہگاروں کے گناہ بے گناہوں کی جھولی میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔ اور کسی کی ایک لغزش پہ اس کے خاندان والوں کا جینا حرام کر دیتے ہیں۔۔۔😏 Kya orat orat laga rakhi hai. Apni bat karo tum ho kya سو فیصد متفق ۔👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’انڈیا میں کسی کا کیریئر شروع نہیں ہو سکتامیں کبھی انڈیا نہیں جاؤں گا‘: خلیل الرحمان قمرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) باکستانی معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ’مجھے بالی وو ڈ سے کئی بار پیشکش ہوئی لیکن میں نہیں گیا،انڈیا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منظور وسان کو بڑا ریلیف مل گیا، آمدن سے زائد اثاثوں پر نیب انکوائری بند - ایکسپریس اردونیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منظور وسان کے خلاف شواہد نہیں ملے مزید پڑھیں: ExpressNews Insaaf ho Gaya 🖐️🖐️🖐️ کیونکہ اس جو کجھ بھی کیا وہ خواب تھا،خوابوں پر کیس نہیں بنتا۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے تباہی سوات میں راستے اب تک بحال نہیں ہوسکےسیلاب سے تباہی، سوات میں راستے اب تک بحال نہیں ہوسکے FloodsInPakistan2022 Swat FloodVictims MoIB_Official GovtofPakistan ndmapk PakistanPMDU Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کی مہوش حیات اور ہمایوں سعید کیلئے مزید کوئی ڈرامہ فلم لکھنے سے معذرت12:37 PM, 2 Sep, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: پاکستان کے نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ مہوش حیات اور اداکار ہمایوں سعید کیلئے مزید کوئی ڈرامہ اور سندھ میں مورو تا خیر پور این ایچ اے گزشتہ 4دن سے ٹریفک جام ہے پلیز کچھ کریں پسنجر اور ٹراسپوٹر بھوک وپیاس سے مر رہے ہیں ٹرکوں پر موجود کروڑ.ں اربوں کا سامان بھی خراب ہو رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ثابت نہ ہو سکا، منظور وسان کیخلاف نیب انکوائری بندنیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے منظور وسان سے متعلق درخواست نمٹا دی Ho klga bi nhi sabat.. aj tk kisi o khlaf sabat huva bi hai چوروں کی سرپرستی میں چوروں کے خلاف ثبوت مٹائے جاتے ہیں چورو کب تک ؟ ڈاکو جب حکمران تو غم کاہے کا ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »