وزیراعظم کےمعاون خصوصی عثمان ڈار کا یومِ آزادی پر منفرد انداز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کےمعاون خصوصی عثمان ڈار کا یومِ آزادی پر منفرد انداز ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار مالم جبہ پہنچے اور پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا، عثمان ڈار کی جشن آزادی پر تقریب میں بھی شرکت کی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے یوم آزادی پر منفرد انداز اپناتے ہوئے تفریحی مقام مالم جبہ میں قومی پرچم تھام کر زپ لائن پر سوار ہوئے، عثمان ڈار نے کہاقومی دن پر حسین نظاروں،خوبصورت وادیوں میں گھومنےکاپلان بنایا، خدا نے پاکستان کو زبردست حسن و جمال سے نواز رکھا ہے۔ قومی دن کے موقع پر پاکستان کی حسین وادیوں میں گھومنے کا پلان بنایا، خدا نے پاکستان کو زبردست حسن و جمال سےنوازا ہے۔

ملکی سیاحت کو فروغ دینے کی پالیسی پر تیزی سے کام جاری ہے۔ دعوے سےکہ سکتا ہوں کہ پاکستان سیاحوں کیلئےکسی جنت سے کم نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ وزراء ذاتی مفاد کو حکومتی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وزیراعظم برہم - ایکسپریس اردوٹیم ورک کے بجائے ذات کے لیے کام کرنے والوں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہوگی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم، بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، انسداد پولیو مہم کی بحالی پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی کے دن پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے پیغاموزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کا شعر ٹوئٹ کرکے نوجوانوں کیلئے پیغام میں کہا آج کے نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay IndependenceDaywithARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »