وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 74ویں جشن آزادی پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالٰی ہمارے ملک کی تعمیر نو کے لئے کامیابیاں عطا فرمائے، کشمیری بھائیوں کو بھی آزادی ملے تا کہ تقسیم کی تکمیل ہو سکے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ ستر سالوں سے ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا رہا ہے، ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی دشمنی، دہشت گردی کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بھی ہماری قوم نے ہمیشہ استقامت سے مقابلہ کیا، ہم مستقبل میں ہر مسئلے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ آج کا دن قائد کے نظریے پر عمل پیرا ہونے کیلئے عہد کرنے کا دن ہے، گزشتہ 70 سال میں ملک کو بہت سے چیلنجز کا سامنا رہا، ہم نے اندرونی اور بیرونی محاذوں پرجنگ لڑی، قوم نے دہشت گردی کا بہادری سے مقابلہ کیا، ہم آج عہد کرتے ہیں کہ ہمیشہ ثابت قدم رہیں گے، ایک ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی برقرار ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہمارا دل مقبوضہ کشمیر میں اپنے بھائیوں کے دکھ میں غمزدہ ہے، وادی میں گزشتہ ایک سال سے فوجی محاصرہ جاری ہے، ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق بتاتے رہیں گے، ہمیں یقین ہے بہادر کشمیریوں کی حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کامیاب ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم، بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، انسداد پولیو مہم کی بحالی پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کوروناامدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوسارک کویڈ 19 ایمرجنسی فنڈز کیلئے اضافی 3 ملین ڈالرز کی فراہمی کی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج فیتہ کاٹیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کوروناامدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشافوزیراعظم کے کوروناامدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشاف CoronaVirusPakistan Coronavirus COVID19 ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PrimeMinisterImrankhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے، تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعمران خان سے فروغ نسیم اور گورنر سندھ کی ملاقات، بارشوں کے بعد کراچی کے معاملات پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »