وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی ۔

اپنے بیان میں چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ رواں برس پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا ۔ حکومت پنجاب ایمرجنسی سروس کی توسیع پنجاب کی تمام تحصیلوں تک کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ موٹر بائیک ریسکیو سروس کا دائرہ کار رواں برس پنجاب کے مزید 27 اضلاع تک بڑھایا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنجاب میں ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس ہم نے شروع کی ، پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 صوبے کا قابل قدر اور باعث فخر ادارہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرے سابق دور میں اس مایہ ناز ادارے کی بنیاد رکھی گئی اور آج یہ ادارہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی پہچان رکھتا ہے ۔ ریسکیو کا کام صرف ڈیوٹی نہیں بلکہ یہ انسانیت کی خدمت کے مترادف ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iss dunia ka sb sy zaida chawal. Admi hai jis ki apni koi aukat nahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کی مالی امداد کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کی مالی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu ChaudhryParvezElahi 'اعلان' مبارک ہمیشہ کی طرح ' عمل ' ندارد ہمیشہ کی طرح Sir elaan nahin Karke dikhao Khazana khali he koi inko bataey bank corrupt hone ja raha he pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8، 8لا کھ روپے مالی امداد دے گی مزید پڑھئے: ExpressNews Hr bar marny walon ko imdad deny ki bajay aik he dfa yhi paisa un ilaqon ki development py laga do to shyd un logon ka zyada bhala ho jay. ان شاء اللہ ملیں گے پیسے Sir hum 14000 contract educators punjaab main 9 saal say rul rahay hain hamain bhi kpk ki tarh regular kerdain . Allah apko mazeed tarqian day ye 14000 khandanoon ki roti rozi ka sawal ha. 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا عمران خان کے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو آگے بڑھانے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب کا عمران خان کے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو آگے بڑھانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY لعنت اے ار واٸ پے لعنت عمران نیازی پے Good Es ka b poch lete kub open ho ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی اس وقت کی معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟:عمران خان کا سوالاسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی اس وقت جو معاشی تباہی اور حالت ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ 8 مارچ 2022 کو جب عدم اعتماد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے ملاقات، کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیالThis is right ✅️ and new picture 📸 please update ur media management Good chuadry saab دیکھ ڈاکو مجھے تیرے تجربہ سے سیکھنا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں پیپلزبس سروس کے روٹس کی فوری مرمت کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسڑکوں کی مرمت کیلئے ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محکمہ لوکل گورنمنٹ کیساتھ ملکر کام کرے، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »