آئی ایم ایف کے ساتھ ایکسچینج ریٹ طے پانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں: وزارت خزانہ و سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ و سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ: آئی ایم ایف کے ساتھ ایکسچینج ریٹ طے پانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں 1.2 ارب ڈالر کی قسط کے اجرا کے لیے اجلاس آئندہ ہفتوں میں متوقع ہے پاکستان کی تازہ ترین صورتحال کے لیے بی بی سی کا لائیو پیج:

اعلیٰ عدالتی عہدوں پر تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر اور آئین کے آرٹیکل 175 اور 177 کی روشنی میں ہونی چاہئیں: اٹارنی جنرل کا خط میں موقفپاکستان کے اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف نے ایک خط کے ذریعے کہا ہے کہ ملک میں اعلیٰ عدالتی عہدوں پر تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر اور آئین پاکستان کے آرٹیکل 175 اور 177 کی روشنی میں ہونی چاہئیں۔

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دیگر اراکین اور میڈیا کو بھیجے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے لکھا کہ انھوں نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے ترقی کے لیے تجویز کردہ ناموں کے میرٹ پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا، تاہم انھوں نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ میں ترقی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا نام قابل غور ہے۔

اٹارنی جنرل نے لکھا کہ ’یہ وہ اہم وجہ تھی جس کے سبب میں نے مشورہ دیا کہ اس طرح کے معیار کی منظوری تک اجلاس کو مؤخر کردیا جائے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اّج پاکستان بربادی وجہ غدار کنجرججوں عطا بندیال۔ثاقب نثار۔کھوسہ۔فیض حمید.باجوہ جرنیل جسےووٹ چور۔اِنکا صادق۔امین سلیکٹیڈ۔ڈاکو قادیانی نیازی۔پرویزالہی۔گوگی۔پنکی۔کرپٹ انڈیا اسرائیلی ایجنٹ۔غیرملکی فنڈنگ میں شامل ہے۔اِن سب پر و اِنکی آل پرلعنت۔یااللہ اِن سبکو برباد۔نام نشان مٹا دےآمین

نا شرم نا حیاء

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' پی ڈی ایم کا اب اقتدار سے چمٹے رہنا پاکستان کے مفاد کے شدید خلاف ہے'‘ پی ڈی ایم کا اب اقتدار سے چمٹے رہنا پاکستان کے مفاد کے شدید خلاف ہے’ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Yeah, but it’s beneficial for them, their party, their followers and their own generation. Teri ammi ny kaha ha AmbreenPTI1 they want a safe exit... catching straws but in vain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کا مشترکہ بیانملکی مسائل کے حل کے لیے پوری قوت صرف کی جا رہی ہے،آئندہ 12 ماہ کے لیے 4 ارب ڈالر کے اضافی قرضوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، مشترکہ بیان کتے سالے پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہرگز نہیں ۔۔۔۔ 74 سال سے آج تک عوام کو بدحال کر دینے والے مسائل نے عوام کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے۔ لیکن حکمران غریب عوام کے ٹیکسوں پر موج مستیوں میں مصروف ہیں دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی اس وقت کی معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟:عمران خان کا سوالاسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی اس وقت جو معاشی تباہی اور حالت ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ 8 مارچ 2022 کو جب عدم اعتماد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا میکنزم تبدیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تعین کا میکنزم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا روای میں آنے والے پانی کے امکان پر بھارت کو مراسلہلاہور: انڈس واٹر کمشنر مہرعلی شاہ نے بھارتی ہم منصب اے کے پال کو ہنگامی مراسلے میں کہا ہے کہ دریائے راوی میں پانی کی اصل صورتحال سے متعلق فوری آگاہ کیا جائے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں میں 5.6 شدت کا زلزلہYa Allah reham زبردست خوب پانی کا ضیا کیا جا رھاھے حکومت پاکستان بجائے سیاستدانوں سے بجائے پنگا لینے کے بارش کے پانی کو save کرکے عوام کو پانی کی قلت سے نجات دلائے اور Hydel power بجلی پیدا کرکے عوام کے دل جیتے اور دعائیں لے اور اپنی مغفرت بھی کروائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »