عمران خان کی وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے ملاقات، کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی وزیراعلی پرویز الہی سے ملاقات، کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیال

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات کی جس میں صوبائی کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ میں چودھری پرویز الہی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مونس الہی بھی موجود تھے۔ عمران خان اور چودھری پرویز الہی کے مابین ملاقات میں صوبائی کابینہ اراکین کے ناموں کی حتمی منظوری دیئے جانے کا بھی امکان ہے۔ عمران خان دورے کے دوران پنجاب کے تمام ڈویژن کے پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جس کے دوران وہ آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے لئے ہدایات دیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف سے نو منتخب سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، نومنتخب ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی بھی ملاقات کریں گے۔ عمران خان مختلف انتظامی اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیکھ ڈاکو مجھے تیرے تجربہ سے سیکھنا ہے

Good chuadry saab

This is right ✅️ and new picture 📸 please update ur media management

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے امریکا سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے: بلاولعمران خان امریکا سے تعلقات بہتر بنانے میں ناکام رہے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے: وزیر خارجہ Imran khan nay pao pakrnay say mana kia is lye nakam howa or yeh to late bhi gaya sath sath aisay hi gulam to chahye america ko اور میں نے شلوار جب ڈانلڈ لو کے لئے جب نیچے کی تو تعلق کامیاب ہو گیا۔ بلاول Imran Khan nay America ki har bat man nay say inkar kar diya tha our Kaha absolutely not
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی اس وقت کی معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟:عمران خان کا سوالاسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی اس وقت جو معاشی تباہی اور حالت ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ 8 مارچ 2022 کو جب عدم اعتماد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کی حمایت کرنیوالے فنکار پاکستان میں فن و ثقافت کی قبر کھود رہے ہیں‘شان ان میں سے ایک ہیں جو مدینہ کی ریاست بنانے میں منافق عمران کی مدد کر رہا ہے جب کہ وہ لوگ شان کے فلمی گانوں پر ڈانس کریں گے: جواد احمد Or jo mraasi party bna k phiry wo kiska jnaza nikaal rha? Geo dhoond k khber nikaalta ha is qism ki wayaat type In say Kuch farq nai parta Pakistan ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی جائے، عمران خانحکومت پنجاب سیلاب متاثرین کی فوری مدد کے اقدامات کرے،عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan پلیز سب سے گزارش ہے کہ سارا کچھ چھوڑ کے بلوچستان کیلیے آواز اٹھاؤ 🙏 Please Talk about students’ issue as well. We are still stuck in Pakistan. Please raise our voice tosign MOE with Chinese Govt. so that all students can be able to return before next semester i.e September 2022. Plzzz🙏🏻🙏🏻 takeUsBackToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-فارن فنڈنگ کیس سے عمران خان کی مقبولیت متاثر ہو گیسلمان غنی جیسے ضمیر فروش طوائفوں کے اڈوں پر بیٹھ کر بکواس ہی کر سکتے ہیں ، ن لیگ نے اس طوائف کو اسی لئے نوازا ہے ایک اور صحافی کو ن لیگ نے نواز دیا، سلمان غنی چیرمین مینجمنٹ کمیٹی ایوان اقبال کمپلیکس تعینات، منظوری وزیر اعظم نے دی Nhn ho g chahye yeh ulty latak jaen. Bajwa nain khud ko kharab kia hai choron k sath mil kr.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ایک بار پھر اتحادی حکومت پر شدید تنقیدAaho Abbu ji eh E c jinne menu cherya eh OfficialDGISPR تھوڑی سی منی لانڈرنگ تھوڑی سی کرپشن تھوڑی سی ممنوعہ فارن فنڈنگ🤪 چپ کر رسیداں دیکھا بس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »