وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے شہر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، عمران خان باغ کے بعد مظفرآباد، بھمبر اور میرپور بھی جائیں گے۔

وزیراعظم کے دورہ آزاد کشمیر کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما سردارتنویرالیاس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مظفرآباد، بھمبر اور میرپور بھی جائیں گے، جہاں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afzalpti7 🤲💝👌

EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country

ImranKhanPTI خان صاحب آپ نے کہا تھاان کی چیخیں نکلواؤ گا ان کی تو نکلی نہی پر ہم عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں

اللہ دے خیر کی۔۔بیا بہ د چور لفظ نہ ٹولہ کرخہ تاوئ راتوئ۔۔بسس نور خو دوی سہ پری نہ خودل دغہ یو لفظ سہارہ ئے دہ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ازبکستان روانہPM Imran Khan leaves for Uzbekistan on 2-day visit
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تاشقند ازبکستان میں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئیتاشقند،وزیراعظم عمران خان کےاعزازمیں استقبالیہ تقریب وزیراعظم عمران خان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا Read News Pakistan PMImranKhan PMIK PMIKinUzbekistan PakPMO ImranKhanPTI fawadchaudhry PakinUzbekistan president_uz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنگ زدہ افغان عوام ہمارے بھائی، ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں:وزیراعظم عمران خانتاشقند: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام پڑوسی ممالک کے لیے انتہائی اہم ہے۔ جنگ زدہ افغان عوام ہمارے بھائی ہیں، ہم ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان تنازع کے سیاسی حل کا خواہشمند ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ظہیر الدین بابر کی زندگی پر فلم بنائیں گے: وزیراعظم عمران خان کا اعلانسستے نشے کا اثر Us sy pehly AK tha rang Baz ye bnao Logo ki zindagi asaaan krny k lye kuch kro, unhain daramy filmoo per mar lagaow
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ثمر قند میں امام بخاری کے مزار پر حاضریوزیر اعظم عمران خان نے ثمر قند میں امام بخاری کے مزار پر حاضری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے دورہ ازبکستان کے دوران ثمر قند گئے اور امام بخاری کے مزار پر حاضری ImranKhanPTI GovtofPakistan ماشااللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ثمر قند میں امام بخاری کے مزار پر حاضریوزیر اعظم عمران خان نے ثمر قند میں امام بخاری کے مزار پر حاضری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے دورہ ازبکستان کے دوران ثمر قند گئے اور امام بخاری کے مزار پر حاضری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »