گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

تفصیل پڑھیں CoronaVirusUpdates lockdown COVID covidnsw neonews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اس حوالے سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی 1، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اور سٹریٹ حاجی نیاز دین والی شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن 24 جولائی تک جاری رہے گا اور اس دوران ان علاقوں میں آمدورفت کو کنٹرول کیا جائے گا تاکہ دیگر علاقوں کے لوگ ان علاقوں میں داخل نہ ہو سکیں۔ دوسری جانب صوبہ پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور یہ تمام افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جنہوں نے بیرون ملک سفر بھی کیا تھا۔

محکمہ صحت کے مطابق ڈیلٹا وائرس کے 30 مشتبہ مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کیلئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے تھے جن میں سے 24 مریضوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ 12 مریضوں کا تعلق لاہور اور 12 کا گوجرانوالہ سے ہے، ڈیلٹا مثبت آنے والے تمام 24 افراد نے بیرون ملک سفر کیا تھا، یہ مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بڑھتے کیسز: گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید - ایکسپریس اردودہشت گردوں نے خدا بخش بازار میں فورسز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر مسلسل چھوٹے چھوٹے حملے اللہ پاک خیر کرے اللہ تعالی درجات بلند کرے شہیدوں کے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حائل ریجن میں بابل کے حکمراں نابونید کے دور کے آثارچھٹی صدی قبل مسیح کے وسط میں سلطنت بابل سے تعلق رکھنے والے تاریخی چٹانوں کے نقوش سعودی عرب میں دریافت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی دریافت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے کن علاقوں میں آج بارش برسے گی؟محکمہ موسمیات نے بتادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا عراق کے شہر ناصریہ کے ہسپتال میں آتشزدگی پر اظہار تعزیتپاکستان کا عراق کے شہر ناصریہ کے ہسپتال میں آتشزدگی پر اظہار تعزیت Iraq HospitalFire Deaths Patients Pakistan Condolence ForeignOfficePk Zhchaudhri GovtofPakistan MoIB_Official IraqiPMO IraqiGovt IraqiPresidency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاشقند ازبکستان میں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئیتاشقند،وزیراعظم عمران خان کےاعزازمیں استقبالیہ تقریب وزیراعظم عمران خان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا Read News Pakistan PMImranKhan PMIK PMIKinUzbekistan PakPMO ImranKhanPTI fawadchaudhry PakinUzbekistan president_uz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »