وزیر توانائی سندھ کا بارشوں میں کرنٹ سے اموات پر سخت نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر توانائی سندھ کا بارشوں میں کرنٹ سے اموات پر سخت نوٹس ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے سیکرٹری پاور ڈویژن ، چیئرمین نیپرا اور ایم ڈی کے الیکٹرک سے رابطہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بارشوں میں کرنٹ سےاموات کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت ایکشن لیا جائے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا ہے،حادثات اور کرنٹ لگنے کی صورت میں سیل سے رابطہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ورثا سامنے آئیں سندھ حکومت قانونی مدد کرےگی۔ امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ سےمتعلق نیپرا کو بھی خط لکھ دیا ہے،کے الیکٹرک سے متعلق نیپرا اور وفاقی حکومت کا کام ہے،وفاقی حکومت کے کے الیکٹرک میں26 فیصد شیئر ہیں۔خیال رہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی اور جاپانی وزیر خارجہ کا شاہ محمودقریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ اور جاپانی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی سندھ نیب اسلام آباد میں پیش ہو گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے، وزیر اعظمبرطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے، وزیر اعظم Read News UK BorisJohnson Racism People IncredibleProgress GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے وزیر اعظمبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق سیاہ فام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،جس میں 10 نکاتی ایجنڈہ زیرغورآئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا سیاسی کیریئر اپنے اختتام کو پہنچ چکا، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »