ماضی کے جھروکوں سے، پاکستانی اداکار کی دلیپ کمار سے ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی کے جھروکوں سے، پاکستانی اداکار کی دلیپ کمار سے ملاقات ARYNewsUrdu

لاہور: نامور پاکستانی اداکار منظر صہبائی نے ماضی کی خوبصورت یاد مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے بالی ووڈ کے شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار کے ساتھ 2012 میں ہونے والی ملاقات کی یادگار تصویر شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی 8 سال پرانی تصویر دلیپ کمار کے گھر میں ملاقات کے وقت کھینیچی گئی تھی جس میں لیجنڈری اداکار سفید لباس زیب تن کیے ہوئے دلکش مسکراہٹ کے ساتھ منظر صہبائی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات اور لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان ہے، وہ پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور قصہ خوانی بازار میں پیدا ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار سید صائم علی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’’ مجھے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی لیکن ۔۔‘‘ پاکستان کے معروف اداکار نے بڑا انکشاف کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار عماد عرفانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے مد مقابل فلم آفر ہوئی تھی مگر پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کا اضافی بل، اداکار نے گردے فروخت کرنے کا عندیہ دے دیابجلی کا اضافی بل، اداکار نے گردے فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار صائم علی رشتہ ازدواج میں منسلکاداکار صائم علی رشتہ ازدواج میں منسلک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار یاسر نواز بیروزگار افراد کی حمایت میں سامنے آ گئےلاہور: (ویب ڈیسک) اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ ریستوران بند ہونے سے لاکھوں افراد بیروزگار ہوگئے ہیں، سندھ اور وفاقی حکومت دونوں کو مسئلے پر غور کرنا چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدی 3 ماہ بعد اپنے پیاروں سے ملاقات کر سکیں گےلاہور : پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں اوران کے اہلخانہ کے لئے خوشخبری آگئی ، قیدی تین ماہ بعد اپنے پیاروں سے ملاقات کر سکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »