اداکار یاسر نواز بیروزگار افراد کی حمایت میں سامنے آ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار یاسر نواز بیروزگار افراد کی حمایت میں سامنے آ گئے

انسٹاگرام پر یاسر نواز نے ایک گرافکس تصویر پوسٹ کی جس میں ریستوران اور کیفے سے وابستہ ملازمین کی موجودہ صورتحال کو دِکھایا گیا ہے۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اداکار نے کیپشن میں لکھا کہ گزشتہ 4 ماہ سے پاکستان بھر میں ریستوران اور کیفے وغیرہ بند ہیں اور تقریبا 25 لاکھ افراد ریستوران کی ملازمت سے وابستہ ہیں جن میں سے زیادہ تر ملازمین تو روزانہ کی ملنے والی ٹپس سے اپنا گھر چلاتے تھے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اِس لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سارے کیفے تو مکمل طور پر بند ہوگئے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے تو مکمل طور پر اپنی ملازمت کھو دی ہے۔

اداکار نے سندھ حکومت اور وفاقی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ آپ دونوں حکومتوں کو اِس اہم مسئلے پر غور و فکر کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر شاہ نے گھومتی گیندوں سے بلے بازوں کو چکرانے کا پلان بنا لیا -مانچسٹر: لیگ اسپنر یاسر شاہ کے مطابق وہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اہم ہتھیار کے طور پر گگلی کو استعمال کریں گے۔ پاک انگلینڈ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس جاری ہے، بولرز اور بلے باز دونوں ہی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ لیگ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 3 ماہ تک لڑنے والا اداکار چل بسا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ کے معروف اداکار 41 برس کی عمر میں کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئےنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہالی ووڈ کے اداکار اور معروف کامیڈین ” نک کورڈیرو “ کورونا وائرس کے باعث مسلسل 95 روز تک زیر علاج رہنے کے بعد 41
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزامریکا میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 7افراد جاں بحقچمن: صوبہ بلوچستان میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 2 افراد بے ہوش ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز، مریضوں کی مجموعی اموات 1884 ہوگئیںترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 646 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں وبائی مریضوں کی تعداد81963 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »