پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز، مریضوں کی مجموعی اموات 1884 ہوگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 646 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں وبائی مریضوں کی تعداد81963 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

لاہور: ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 646 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں وبائی مریضوں کی تعداد81963 ہوگئی۔

ترجمان کے مطابق پنجاب میں کرونا سے مزید 13اموات ہوئیں جس کے بعد تعداد1884ہوگئی، لاہور میں 334نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اب تک 540365ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، کرونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 45122 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں 334، ننکانہ3، قصور 8، شیخوپورہ 4، راولپنڈی40، جہلم4، اٹک7، چکوال3اورگوجرانوالہ میں 19کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسی طرح سیالکوٹ 17، گجرات13، حافظ آباد 1،منڈی بہاؤالدین 1،ملتان32، وہاڑی2، فیصل آباد37، چنیوٹ ایک ، ٹوبہ9، جھنگ3اور رحیم یار خان میں 34کیسز سامنے آئے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ خوشاب4، میانوالی2، بہاولنگر 25، بہاولپور8، ڈی جی خان16، اوکاڑہ9، بھکر2، لودھراں 2 اور ساہیوال 6 کروناوائرس کے مریض سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا مریضوں میں ذائقے اور سونگھنے کی حس کتنے عرصے میں بحال ہوگی؟محققین نے انکشاف کیا ہے کہ کو وِڈ نائٹین کے 10 فی صد مریضوں میں ممکن ہے کہ ایک ماہ بعد بھی ذائقے اور سونگھنے کی حس بحال نہ ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہکرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu covid19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »