وزیراعظم کل لاہور کا دورہ کریں گے شیڈول جاری کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کل لاہور کا دورہ کریں گے، شیڈول جاری کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ون آن ملاقات ہو گی۔وزیراعلی پنجاب صوبے کے انتظامی اورسیاسی امور کے بارے میں آگاہ کریں گے، وزیراعلی بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اقدامات پر وزیراعظم کوبریف کریں گے۔وزیراعظم کی

زیرصدارت انتظامی اجلاس بھی منعقد ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کے حوالے سے پنجاب حکومت کی حکمت عملی بھی زیر غور آئے گی، امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے بھی بریف کیا جائے گا۔وزیراعظم لاہور کے ضمنی الیکشن بارے بھی پارٹی کی سینئر لیڈرشپ سے مشاورت کریں گے۔ پارٹی کی لیڈرشپ، اہم وزرا اور انتخابی مہم کی کمیٹی کے ارکان اجلاس میں شریک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے اتوار تک بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج  جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائے گی11:02 PM, 19 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف  کل تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں کیا کرنے جارہی ہے؟ سارا پلان سامنے آگیاپی ڈی ایم کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں کیا کرنے جارہی ہے؟ سارا پلان سامنے آگیا ARYNewsUrdu BEGERAT LOG ڈیزل ذلیل و خوار ہی ہوگا بس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور، شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئیLanat imran lanati koty 🦮👈 py Just stop this useless exercise
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور، شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئیOur Great leader ImranKhanPTI should meet with TLP leaders coz they are also ours good people better than us Should listen them plz ❤🇵🇰✌
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »