پی ڈی ایم کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں کیا کرنے جارہی ہے؟ سارا پلان سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں کیا کرنے جارہی ہے؟ سارا پلان سامنے آگیا ARYNewsUrdu

اسی طرح کراچی میں ایمرپسی مارکیٹ کے باہر نماز جمعہ کے بعد پی ڈی ایم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں مولانا فضل الرحمان بھی شرکت کریں گے۔

جے یو آئی کے ترجمان نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان آج شام کے بجائے کل صبح 7 بجے کراچی پہنچیں گے، کارکنان اور قیادت اُن کا استقبال کرے گی۔ ذرائع کے مطابق جےیو آئی کے جنرل سیکریٹری سندھ راشد سومرو کی زیرصدارت آج را ت کو اجلاس ہوگا، جس میں کل کے حولاے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گاْ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انہیں عوام کا دکھ نہیں انہیں اپنی وزارتوں کا اور اپنے پروٹوکول کا خیال ہے

Sport hai full paiya jam karo mulk ka pata chale nayazi ko

ملا جی تو چلا ہوا کارتوس ہے جب چلایا جائے گا بس پھس کی آواز آئے گی۔

Being a overseas pakistani I am very disappointed from PTI & PMLN Governments Performance & Governance. I invested AED 100,000 in 2017 to book 1 kanal plot in Swl but failed to get anything. Pls see the below link which is self explanatory.

فی سبیل اللّٰہ فساد

لوڈ ختم فساد فی سبیل اللہ کی تیاری شروع

ڈیزل ذلیل و خوار ہی ہوگا بس

BEGERAT LOG

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی، پی ڈی ایم آج سے سڑکوں پر نکلے گیپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج سے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کیا آپ دونوں ایک ھی کنٹینر پر رہ کر جلوس کو لیڈ کریں گے؟ کیا آپ کی لٹھ بردار فورس جلوس کی رونق کو دوبالا کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس اہم رہنماؤں کی شرکتاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، کالعدم سپاہ محمد کا دہشت گرد گرفتار - ایکسپریس اردودہشت گرد کے قبضے سے ٹی ٹی پستول ، 4 گولیاں اورلوڈ میگزین برآمد کرلیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری۔۔اہم خبر آگئیاشارے یہ ہیں کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم جنہیں 6 اکتوبر کو آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں ڈی جی آئی ایس آئی نامزد کیا گیا تھا ، موجودہ لیفٹیننٹ جنرل JusticeForDHACityAlloties This discussion should be stopped. Why we talk on irrelevant matters? Talk on ata, chini, dall and petrol.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر پر بات نہیں ہوئیگزشتہ ہفتے کابینہ کے اجلاس کے دوران ہونے والے مباحثے میں ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا معاملہ ’’غیر رسمی‘‘ رکھا گیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ سرکاری میٹنگ میں اس معاملے کا ذکر شامل نہ ہو۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »