وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائے گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:02 PM, 19 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف  کل تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف کل تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ جام کمال کے پاس اکثریت نہیں اس لیے وہ مستعفی ہوجائیں جبکہ وزیر اعلیٰ جام کمال کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے چند اراکین کی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔

وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف ناراض اراکین کی جانب سے پیش کردہ تحریک عدم اعتماد آج شام بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔ کم از کم تین روز بعد اس پر رائے شماری ہوگی۔ اسمبلی میں تحریک کو متحدہ حزب اختلاف کی حمایت حاصل ہے۔ اپوزیشن اور ناراض اراکین نے قدوس بزنجو کی رہائشگاہ پراپنی طاقت کا مظاہرہ کردیا۔ دعوت میں 37 ارکان نے شرکت کی۔ بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سے ناراض حکومتی اراکین کی تعداد 15 جبکہ متحدہ حزب اختلاف 23 اراکین پر مشتمل ہے ۔ 65کے ایوان میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے 33اراکین کی حمایت درکار ہے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض رکن اسمبلی ظہور بلیدی نے دعویٰ کیا ہے ہمیں 40اراکین کی حمایت حاصل ہے ۔ وزیراعلیٰ کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ حزب اختلاف کا دعویٰ ہے کہ تحریک عدم کی کامیابی یقینی ہے۔ وزیر اعلیٰ جام کمال خان کا کہنا ہے انشاللہ اپوزیشن کے چند ممبران اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔میں استعفیٰ نہیں دوں گا بلکہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان یونی ورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکا،جانی نقصان کا خدشہکوئٹہ میں بلوچستان یونی ورسٹی کے گیٹ کے نزدیک دھماکے میں کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پڑھیےMujeebullah97 کی رپورٹ SamaaTV Mujeebullah97 پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منشیات بلوچستان سے کراچی کیسے پہنچتی ہے؟ گرفتار منشیات فروش کے اہم انکشافاتکراچی : گرفتار منشیات فروش عرفان نے اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ سے کراچی آنے والے کاروں میں چرس چھپا کر لائی جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکاپولیس اہلکار شہید, 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمیکوئٹہ میں سریاب روڈ پر یونیورسٹی آف بلوچستان کے قریب دھماکا ہوا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے حضور آپ آئے تو دل جگمگائے . مرحبا یا مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمیبلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمی ARYNewsUrdu BreakingNews Balochistan پچھلے ایک ہفتےسےیتیم خانہ چوک پرمیرے ملک کے معزز شہری اپنےامیرسعدحسین رضوی کے استقبال کےلیے جمع ہوئے ہیں ابھی تک میرے ملک کے وہ شہری وہاں انتظار میں ہیں کوئی انکی بات نہیں کرتا،ابھی تک کسی میڈیانےنہیں بتایاوہ وہاں کیوں جمع ہیں حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئےتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے JahangirKhanTareen ReachedLondon PTILeader JahangirKTareen TeamJKT_ GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar PTIofficial JahangirKTareen TeamJKT_ GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar PTIofficial میاں صاحب کے پاؤں پکڑنے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »