وزیراعظم نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظوری دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دیدی NeoNews EID2021

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دیدی ہے اور رواں سال 10 مئی سے 15 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دیدی ہے جبکہ وزارت داخلہ عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی، زیادہ چھٹیوں کا مقصد عیدکے دوران ملکی سطح پر نقل و حمل کو محدودکرنا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عیدالفطر پر عوام کو 6 روز کی چھٹیاں دینے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے گائیڈ لائنز بھی جاری کر دی ہیں جس کے مطابق 8 تا 16 مئی 'گھر رہو محفوظ رہو' کی حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ این سی او سی کے مطابق یوم علی،شب قدر،اعتکاف اور جمعتہ الوداع کیلئے گائیڈ لائنزپر عمل درآمد یکم مئی سے ہو گا، چاند رات کو مہندی، جیولری اورکپڑوں کے اسٹالز پرپابندی ہو گی، تفریحی مقامات،ان کے اردگرد موجود ہوٹل،...

عید کی چھٹیوں کے دوران بین الصوبائی، انٹر اور انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہو گی جبکہ نجی گاڑیوں، رکشوں اور ٹیکسیوں کو 50 فیصد سواریوں کے ساتھ اجازت ہو گی جبکہ صرف گلگت بلتستان کے شہریوں کو اپنے علاقوں میں جانے کی اجازت ہو گی البتہ شمالی علاقہ جات، مری، سوات، گلیات، سی ویو جانے والے راستے بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات نے عیدالفطر پر بچوں کی عیدی پر بھی پابندی لگادی۔متحدہ عرب امارات میں نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے عیدالفطر کے دوران کرونا وبا کے پیش نظر پانچ احتیاطی تدابیرکا اعلان کیا ہے۔ ان میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے حوالے سے اہم احکامات جاری کر دیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی منظوری دے دی ہے ۔ وزیراعظم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان کر دیاکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق 10 مئی سے 15 مئی تک صوبے بھر میں عید کی چھٹیاں ہونگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں میں عیدالفطر پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدالفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 12 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور اس مرتبہ ممکنہ طور پر 30 روزے ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »