بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق 10 مئی سے 15 مئی تک صوبے بھر میں عید کی چھٹیاں ہونگی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کی سفارش اور وزیراعظم کی اجازت کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔

عید کے موقع پربین الصوبائی، انٹراور انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چاند رات بازاروں پر بھی پابندی ہوگی۔ 10 سے 15 مئی تک عید تعطیلات کا مقصد ملکی سطح پر نقل وحمل کو محدود کرنا ہے۔ چاند رات پر مہندی، جیولری اور کپڑوں کے سٹالز پر پابندی ہوگی۔ تقریحی مقامات، پبلک پارکس، شاپنگ مالز 8 سے 16 مئی تک بند رہیں گے۔ این سی او سی نے کہا ہے کہ ‘گھر رہو، محفوظ رہو‘ کی حکمت عملی کے تحت تمام مارکیٹیں، دکانیں اور کاروبار بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے قیدیوں کی سزا میں کمی کردیوفاقی کابینہ نے عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دے دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوکورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے، این سی او سی Watch this👆😯😳 Lolz CancelExamsSaveStudents
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے عیدالفطر کی طویل تعطیلات کیوں‌ دیں؟حکومت نے عیدالفطر کی طویل تعطیلات کیوں‌ دیں؟ صدر مملکت نے وجہ بتادی ARYNewsurdu This is what this PTI Govt can do the best. In all other fields, it has miserably failed to deliver. It has failed to control inflation, to reform police, to stabilize economy and above all to get rid of anti democratic forces
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفکون سے۔۔ فالودے والے پاپڑی والے؟ Aap London jao, Pakistani dekh lein gay, hm ne kaisay jeena hay 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو مہنگائی پر کنٹرول نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے کم آمدنی والے طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفOye patwari read this No doubt الامارات71 | محمد بن راشد يعلن اختتام حملة الـ 100 مليون وجبة لإطعام الطعام في 30دولة لمتابعة النص الكامل: رابط الموقع | رابط فيسبوك | | الامارات دبي 100_مليون_وجبة HHShkMohd real
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »