ننکانہ: قتل کا بدلہ لینے کے لیے ورثاء نے ملزم پر فائرنگ کر دی اور نعش کو آگ لگا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ: قتل کا بدلہ لینے کے لیے ورثاء نے ملزم پر فائرنگ کر دی اور نعش کو آگ لگا دی

ننکانہ صاحب کے علاقہ پدی پور میں قتل کے تین روز بعد ہی ورثاء نے بدترین بدلہ لے لیا۔ تین روز قبل نوجوان کو قتل کرنے والے مبینہ مرکزی ملزم حسن کو سر عام فائرنگ کرنے کے بعد پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ قتل کے مقدمہ میں مرکزی ملزم حسن کی نعش جل کر راکھ بن گئی۔

تین روز قبل مبینہ ملزم حسن نے اپنے ہی گاؤں کے ابرار کو مقدمہ بازی کی رنجش پر قتل کیا تھا اور ابرار کے ورثاء نے آج ملزم حسن کو سر بازار فائرنگ کرکے قتل کرکے نعش پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حسن کی والدہ نے مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ صدر ننکانہ کے ایس ایچ او کو درخواست دیدی ہے جبکہ حسن کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good.. Qatal ka badla qatal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہاڑا سنانے میں نا کا می پر دلہن کا شا دی سے انکا رشادی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے چند افراد شامل تھے۔ دلہن جسے دولہا کی تعلیمی قابلیت پر شبہ تھا۔ سہاگ رات کو سنانے کا کہہ دیتا الو.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میگھن مرکل نے 'دی بینچ‘ کے نام سےبچوں کے لیے کتاب لکھ دیMeghan، Merkel، wrote،children'، book called ،The Bench
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیگی صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی۔ Very good کچھ نہیں ہو گا یہ پیارا پاکستان ہے ،جب شیر جائے گا تو کسی کو پتا بہ نہی لگے گا 😝😝😝 CMShehbaz koum ka paisa vapas kero
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماؤں کا عالمی دن:کرینہ کپور نےاپنےدونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کر دیسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خوبصورت تصویر کے ساتھ محبت بھرا کیپشن بھی لکھا۔شیئرکی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کا چھوٹا 24 news waloun nay kareena ko apni maa bana liya hy.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دیلاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ARYNewsUrdu بڑے کورٹ کا چھوٹا فیصلہ۔🤯 Subhanallah.sdqay qanooon kay.... Wapis na aana sahib
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »