وفاقی حکومت نے قیدیوں کی سزا میں کمی کردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ نے عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دے دی SamaaTV

Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے میں سے بیشتر کی منظوری دیدی گئی، جن میں عید کے موقع پر معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا معاملہ بھی شامل تھا۔ علاوہ ازیں جن دیگر معاملات پر منظوری دی گئی، ان میں ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں ریلوے کنسٹرکشن پاکستان لمیٹڈ کے سی ای او کی تعیناتی، پروڈکشن کنٹرول ممبر کی تعیناتی اور این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر اعزازی سکے کے اجراء کا فیصلہ بھی شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات