وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کہتے ہيں کہ پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں کرونا کی شرح کم ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 2 hours agoسوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ عيدالاضحیٰ سادگی سے منائی جائے۔ قوم سے گزارش کرتے ہیں کہ ایس او پیز پرعمل کرتے رہیں۔

ہمارےبدقسمت ہمسائےبھارت کےبرعکس پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہےجہاں اسپتالوں خصوصاًانتہائی نگہداشت کےشعبہ جات میں کروناءکےمریضوں کی تعداداورشرحِ اموات کم ہوئی ہیں۔یہ مثبت رجحان جزوی بندشوں کی ہماری حکمت عملی اورعوام کیجانب سےحکومت کی تجویزکردہ حفاظتی تدابیر اپنانے کا ثمر ہےعمران خان کہتے ہيں کہ پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں کرونا کی شرح کم ہوچکی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ مثبت رحجان اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی اور ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کا نتیجہ ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم لاگت والے گھروں کی تعمیر،وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس آج ہوگا،جس میں کمیٹی ہاؤسنگ کےجاری منصوبوں میں پیش رفت کاجائزہ لے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مرزا افتخار کی توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مرزا افتخارالدین نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »