عید کے بعد سیاحت کھول دی جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید کے بعد سیاحت کھول دی جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا SamaaTV

Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 55 mins agoوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عید کے بعد صوبے میں سیاحت کھول دی جائے گی، ہم وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق سیاحت کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ حکومت میں 3 میگا پراجیکٹس کے بعد اس بار ہم تاریخ ساز 5 ایسے میگا پراجیکٹس چھوڑ کے جائیں گے جو کے پی کی تاریخ بدل دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے Tunisia PrimeMinistry Dismissed Resignation ElyesFakhfakh ElyesFakhfakh TnPresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگےسنارنے ہیروں سے لدے ماسک کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے 45 لاکھ روپے قیمت متعارف کرادی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاستی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ماسک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید پر کسی قسم کی نرمی وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کرسکتی ہے، اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی پر کسی قسم کی نرمی وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کرسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی عید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »