وزیراعظم کی تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس ہوا، جس میں 13رکنی نیشنل کورآرڈینشن کمیٹی نے شرکت کی جبکہ معاشی ماہرین ، گورنراسٹیٹ بینک اورصوبوں کےاعلیٰ حکام کی بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں کم لاگت والےگھروں سے متعلق رابطہ کاری اورسہولت کاری پر غور کیا گیا اور ہاؤسنگ کےجاری منصوبوں میں پیشرفت پروزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے رابطہ کمیٹی ترقی و تعمیرات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں ایک گھر پر تقریباً 3 لاکھ کی سبسڈی دی جائے گی، بینک سے جو قرضہ لیا جائے گا، 5 مرلےکے گھر پر5 فیصدسود دینا ہوگا، پہلے مرحلے میں 10 مرلے کے گھر کے لیے 7 فیصد سود دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کریں گےوزیراعظم آج بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کریں گے PMImranKhan DiamerBhashaDam Visit ConstructionSite pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کریں گےوزیراعظم آج بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کریں گے Read News PMImranKhan Visit BhashaDam ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم عمران خان - ایکسپریس اردوچار سال قبل آج کے دن ترک قوم نے اپنے جمہوری اداروں کا دفاع کیا تھا، عمران خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم لاگت والے گھروں کی تعمیر،وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس آج ہوگا،جس میں کمیٹی ہاؤسنگ کےجاری منصوبوں میں پیش رفت کاجائزہ لے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »