وزیراعظم عمران خان کے حوالے تہلکہ خیز خبر آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر اس وقت چھائے ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر باراک اوبامہ فیس بک پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاستدان ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد پانچ کروڑ ساٹھ لاکھ ہے ۔ فیس بک پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاست دانوں میں دوسرے نمبر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہیں جس کے فالورز کی تعداد چار کروڑ ہے ۔

پاکستانی سیاستدانوں میں وزیراعظم عمران خان ٹویٹر پر بھی سب سے زیادہ فالو کیے جانےوالے سیاستدان ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد ہے ۔ یاد رہے کہ رواں برس جولائی میں جاری کی گئی ایک تحقیق میں عمران خان کو ٹویٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں 9 واں مقام حاصل تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جلسوں کے بعد وزیراعظم عمران خان بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں، احسن اقبالاپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن جلسوں کا نشانہ ایسا لگا کہ وزیراعظم عمران خان بہکی بہکی باتیں کرنے لگے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے الفونسے ڈی لامرٹائن کے اقوال ٹویٹ کر دیئےوزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے میں الفونسے ڈی لامرٹائن کا ا قوال ٹویٹ کر دیئے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمدۖ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خانحضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Life HolyProphet PBUH Beacon Light Whole Universe ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے چھوٹے مافیاز تبدیلی نہیں آنے دے رہے، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ چھوتے چھوٹے مافیاز ملک میں تبدیلی نہیں آنے دے رہے ہیں، کرپٹ سسٹم سے مافیاز نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ آپ کو جو چھوٹے چھوٹے مافیاز نظر آتے ھیں۔ یہی تو بنیاد ھیں مین جرائم کی۔ یہ حکومت اگر چھوٹے چھوٹے مافیاز کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو کیا بھاڑ جھونکنے ائ ھے ۔ھر طرف افراتفری مچی ھوئ ھے اور یہ ھمیشہ کیطرح دوسروں پر الزام لگا دیتے ھیں۔ 🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ایوان وزیراعلی میں ملاقات ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گےPrime Minister Imran Khan will arrive in Lahore today on a one-day visit
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »