وزیر اعظم سے چاروں صوبوں کے گورنروں کی ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چاروں صوبوں کے گورنروں نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ‏وزیر اعظم عمران خان سے چاروں صوبوں کے گورنرز نے ملاقات کی جس میں گورنرہاوسز کےاخراجات کم کرنےاوران املاک کوعوامی استعمال میں لانے کےحوالے سےگفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم عمران کان نے کہا کہ ‏گورنر ہاؤسز حکومتی آمدن میں اضافہ کیلئے بروئےکار لائے جائیں۔وزیراعظم نے چاروں صوبوں کے گورنر وں کو ہدایت کی ہے کہ ‏تمام گورنر ہاؤسز کیلئے ایک ماہ میں بزنس پلان ترتیب دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم پیر کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گےوزیر اعظم پیر کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان آج چین کے تین روزہ دورے پر روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگےوزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگے PMImranKhan Leaves China Visit zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov خانصاحب آپکی تگ ودو اور محنت پھل نہیں لا سکتی جبتک 1۔جرائم پیشہ سیاستدانوں کی جیل میں سہولیات ختم نہیں2 مصلحت پسند مشیروں کوشارٹ لسٹ نہیں 3۔ اپنے احکامات کا فالواپ نہیں کرتے 4 نون کےہمدرد وزیرداخلہ اور x نونی وزیراعلی پنجاب کو لال جھنڈی نہیں دکھاتے 5۔ نیب کےکیسز کوجلد نہیں نمٹاتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے 'احساس سیلانی لنگر' سکیم کا افتتاح کر دیایہ بھکاری اس کے علاوہ اور کر ہی کیا سکتا ہے عوام کو سڑک پر لا کر دوسروں کے زکوٰۃ کے پیسوں سے لنگر ہی کھلا سکتا ہے NationStandsWithMaulana جس طرح ثاقب نثار نے عدلیہ کی بجائے ہسپتالوں کو صحیح کرنے کا فکر لگ گیا اس طرح نیازی ترقیاتی کاموں کی بجائے لنگر وں کی سکیمات کا فکر لگ گیا سمجھو نیازی بھی جانے والا ہے چند دنوں کا مہمان ہے پناگاہ کا انجام کیا ہوا اس کا بھی انجام سامنے ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدارکے ملتان سے لاہورواپس آتے ہوئے میاں چنوں،ساہیوال اوراوکاڑہ کے اچانک دورےوزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدارکے ملتان سے لاہورواپس آتے ہوئے میاں چنوں،ساہیوال اوراوکاڑہ کے اچانک دورے UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Multan Mianchunno Sahiwal Okara Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی وزیر دفاع کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بیان مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »