وزیر اعظم عمران خان نے 'احساس سیلانی لنگر' سکیم کا افتتاح کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ، لنگر سکیم کے تحت روزانہ 600 افراد کو مفت کھانا مہیا کیا جائے گا، اسلام آباد سے شروع ہونیوالی سکیم کو ملک بھر میں پھیلا جائے گا۔  وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نیکی

اسلام آباد: ، لنگر سکیم کے تحت روزانہ 600 افراد کو مفت کھانا مہیا کیا جائے گا، اسلام آباد سے شروع ہونیوالی سکیم کو ملک بھر میں پھیلا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نیکی کے کام سے دل میں سکون پیدا ہوتا ہے، پہلے فیز میں 112 لنگر خانے شروع کریں گے، یہ سکیم چھوٹے شہروں تک بھی پہنچائیں گے، ہم نے کمزور طبقے کی ذمہ داری لینی ہے، احساس پروگرام غربت کم کرنے کا پروگرام ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کاروباری طبقے کی پوری مدد کر رہے ہیں، کوشش ہے بزنس کمیونٹی پیسہ کمائے، نیا پاکستان فلاحی ریاست ہوگی، مدینہ کی ریاست ایک دن میں نہیں بن گئی تھی، نچلے طبقے کی ترقی کیلئے بھی کوشاں ہیں، آپ دیکھیں گے تبدیلی کیسی آتی ہے، پولیس کا نظام بھی آہستہ آہستہ بدل رہے ہیں، ریاست مدینہ کے حوالے سے یونیورسٹیز میں پروگرام شروع کریں گے۔

وزیراعظم نے مزید کہا امیروں سے ٹیکس لے کر غریبوں پر خرچ کرنا چاہتے ہیں، کاروباری طبقے کو مراعات دے رہے ہیں تا کہ پیسہ اکٹھا ہو، حکومت کو صرف 13 ماہ ہوئے، لوگ پوچھتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پناگاہ کا انجام کیا ہوا اس کا بھی انجام سامنے ہے

جس طرح ثاقب نثار نے عدلیہ کی بجائے ہسپتالوں کو صحیح کرنے کا فکر لگ گیا اس طرح نیازی ترقیاتی کاموں کی بجائے لنگر وں کی سکیمات کا فکر لگ گیا سمجھو نیازی بھی جانے والا ہے چند دنوں کا مہمان ہے

یہ بھکاری اس کے علاوہ اور کر ہی کیا سکتا ہے عوام کو سڑک پر لا کر دوسروں کے زکوٰۃ کے پیسوں سے لنگر ہی کھلا سکتا ہے NationStandsWithMaulana

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان آج چین کے تین روزہ دورے پر روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگےوزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگے PMImranKhan Leaves China Visit zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov خانصاحب آپکی تگ ودو اور محنت پھل نہیں لا سکتی جبتک 1۔جرائم پیشہ سیاستدانوں کی جیل میں سہولیات ختم نہیں2 مصلحت پسند مشیروں کوشارٹ لسٹ نہیں 3۔ اپنے احکامات کا فالواپ نہیں کرتے 4 نون کےہمدرد وزیرداخلہ اور x نونی وزیراعلی پنجاب کو لال جھنڈی نہیں دکھاتے 5۔ نیب کےکیسز کوجلد نہیں نمٹاتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم پیر کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گےوزیر اعظم پیر کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عارف یوسف نے وزیرِ اعظم کیخلاف دعویٰ واپس لے لیاعارف یوسف نے وزیرِ اعظم کیخلاف دعویٰ واپس لے لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم ٹرافی؛ سندھ کیخلاف عامر یامین اور عرفان نے سنچریاں جڑ ڈالیں - ایکسپریس اردوسدرن پنجاب نے 546 رنزجوڑ لیے، میزبان کا 90پر 1 آؤٹ، سینٹرل پنجاب سے میچ میں خیبرپختونخوا کے484 رنز جو مرضی کر لو ہم نے پھر بھی عمر اکمل اور احمد شہزاد جیسی جوٹھوں کو ہی کھلانا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعوان کی ملاقات،سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عارف یوسف کا وزیر اعظم کیخلاف دعویٰ واپس لینے کا اعلانپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عارف یوسف نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »