العزیزیہ ریفرنس: نواز کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NawazSharif

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی متفرق درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نےاپیل پر سماعت کی۔ سابق وزیراعظم کی مبینہ ویڈیو اسکینڈل کے کردار جج ارشد ملک کے بیان حلفی اور پریس ریلیز کواپیل کیس کا حصہ بنانے کی درخواست پروکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے دیکھنا ہے کہ کیا فیئر ٹرائل کا حق پورا ہوا یا نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ دیکھنا ہو گا کہ عدالتی فیصلہ آنے کے بعد کے واقعات کا پہلے سنائے گئے فیصلے پر کیا اثر ہو گا ؟ آپ بتائیں کہ کیا ہم میرٹ پر اپیل کو پہلے سنیں یا اس معاملے کو بھی ساتھ ہی دیکھا...

جس پر خواجہ حارث نے کہا کہ عدالت نے پہلے اس معاملے کا تعلق دیکھنا اور حقائق کو پرکھنا ہے۔عدالت نے نواز شریف کی متفرق درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کرلیا۔عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل کے ملزم ناصر بٹ کی کیس میں شواہد جمع کرانے کی متفرق درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات پر وکیل ناصر بھٹہ کے دلائل پر فیصلہ محفوظ کیا۔

نوازشریف کی مرکزی اپیل کے حوالے سے نیب پروسیکیوٹر اور خواجہ حارث نے عدالت کو کیس کی پیپرز بکس مکمل ہونے سے متعلق آگاہ کیا جس کے بعد نوازشریف کی مرکزی اپیل کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گیالعزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گی Read News AlAziziaReference NawazSharif pid_gov pmln_org NAB MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گیالعزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گی AlAziziaReference AccountabilityCourt NawazSharif pmln_org PTIofficial president_pmln PmlnMedia NAB pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس - ایکسپریس اردوعدالت دیکھے گی کہ جج کی ویڈیو کے اثرات کیا ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کی آمدن سے زائداثاثے بنانے کا ریفرنس کالعدم قراردینے کی درخواست مستردکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت کراچی نے آمدن سے زائداثاثے بنانے کا ریفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس،جواب طلبالعزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس،جواب طلب IHC NawazSharif AlAziziaReference NAB Notice PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کا 2017 سے پہلے کے ٹیکس ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ -: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب آج کے بعد ٹیکسوں سےمتعلق معاملات میں مداخلت نہیں کرےگا، 2017 سے پہلے کے ٹیکس ریفرنسز واپس لے لیے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »