وزیر اعظم عمران خان اِن ایکشن ایک اور بڑا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان اِن ایکشن ،ایک اور بڑا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کو کیوں چھوڑا ،منحرف ارکان کیخلاف وزیر اعظم عمران خان ان ایکشن ، پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کروانے کے لیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرادیا۔

ریفرنس پارٹی چیئر مین عمران خان کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قصیر کو بھجوایا گیا اور ریفرنس پی ٹی ائی کے چیف ویب عامر ڈوگر نے اسپیکر کے حوالے کیا۔ 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا۔ ریفرنس کے متن میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ’منحرف اراکین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے، میڈیا رپورٹس کے متعلقہ اراکین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر اپوزیشن پارٹیز میں شمولیت اختیار کر لی۔متن میں کہا گیا کہ منحرف اراکین کو شوزکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے لیکن شوزکاز نوٹس کا خاطر جواب نہیں دیا گیا۔ یفرنس میں استدعا کی گئی کہ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کاروائی کا آغاز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو بھی سزا ملے تیار ہوں مگر عمران خان سے بیوفائی نہیں کرسکتا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر❤️ امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا وزیر اعظم عمران خان ۔۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان بننے جا رہے ہیں؟تیاریاں شروع08:36 PM, 9 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ،وزیر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قوم سے خطاب سے قبل ہی وزیر اعظم عمران خان کا اہم انٹرویو سامنے آگیا04:50 PM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:قوم سے خطاب سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا انسانوں کو زبردستی کسی کا غلام نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی حکومت ختم نہیں کروں گا‘: وزیر اعظم عمران خان’سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، حکومت ختم نہیں کروں گا‘: وزیر اعظم عمران خان مزید تفصیل: ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan PakPMO PMImranKhan ImranKhanPrimeMinister PMIKaddressToNation PMIKTalksToNation ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan PakPMO Jao America ja kar badla lo ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan PakPMO تیرے شکل ٹی وی پر دیکر مایوسی ہوئی،بہونکی حان،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد مریم نواز کا ردعمل11:20 PM, 8 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی کس طرح میڈیا چینلز سیاسی جماعتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔۔۔خون پسینہ ایک کرنے والے ورکر کو اس کی اجرت نہیں دی جاتی لیکن مالکان کروڑوں کے حساب سے پیسے بٹورتے ہیں ۔۔۔آزادی رائے اور آزادی صحافت کے نام پر دھبہ ہیں ۔۔بہت سارے مستند اور منجھے ہوئے اینکر بھی اس گندے کھیل کا حصہ ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطابخودداری، نا کہ بھکاری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کو ایک مرتبہ پھر مسترد کر دیاہم پاکستان کے آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کا احترام اور حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی حکمہ خارجہ کی نائب ترجمان Wahh اور میر شکیل کی باجی سے رشتہ کرلیا Yh America kahta tha Sadam Hussain k pass WMD hain, bd mai kahty galat intelligence mili ti 'we are sorry' MC
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »