سپریم کورٹ پارلیمنٹ سے بالا تر نہیں مارشل لاء کے ذمہ دار ضمیر خریدنے والے ہوں گے فواد چوہدری کابیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'سپریم کورٹ پارلیمنٹ سے بالا تر نہیں' فواد چوہدری کابیان

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی بہت سی تقاریر باقی ہیں، ابھی 20، 20 اوور کا میچ ہونا ہے، کپتان نظر نہیں آتا لیکن وہ پچ پر ہی ہوتا ہے۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کیوں بلایا گیا ہے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ ابھی ایوان سے نکلا ہوں،

دیکھتے ہیں۔ایک اور صحافی نے پوچھا کہ اگر ملک میں مارشل لا لگاتو ذمہ دار کون ہوگا؟ اس پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جنہوں نے لوگ اور ضمیر خریدے وہ ذمہ دار ہوں گے، پوری اپوزیشن آئین شکن ہے، سپریم کورٹ پارلیمنٹ سے بالا تر نہیں ہے، اگر ہم آج یہ اصول مان لیں تو جمہوریت ختم ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ : وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ، عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے آخری لمحے اور آخری بال تک لڑتا رہوں گا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan Wese Ap Logo se pochna ye tha k apse taziyat yahan karni hai ya u tube per ya head office aa kar 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیر اعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا قوم سے خطاب مزید پڑھیں: ExpressNews ImranKhan Mai mai mai mai mai سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن عدلیہ کی عزت کرتا ہوں !!!! Please don't mislead the nation when everyone knows the premier caused a huge loss to the country and the public.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ،سپریم کورٹ اور پاکستان کی عدلیہ کی عزت کرتا ہوں ،عدالت کا فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم’میڈیا کو مراسلہ نہیں دکھا سکتا کیونکہ اس میں کوڈ ہوتا ہے‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan redact the code, genius Tou sahafio ko dikha tou dia or kya chahiye iissss qoum ko توں کوڈ اورے پنسل پھیر ودیویں,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظمسپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan بالکل ایسے ہی جیسے اپ کے عہد شکنی سے عوام کو Greatest love respect PMIK best zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️😁😁😁😁👍👍👍👍 صحیح کہا سپریم کورٹ کہ ججوں کو اللہ ہدایت دے اور عقل دے تاکہ اس گنجے سے ملک کو بچا سکیں اور جو پیسہ وہ کھا گیا قوم کا وہ واپس دلوا سکیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم’امریکی آفیشل نے کہا عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو نتیجہ خطرناک ہوگا‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan محب وطن پاکستانیوں سوشل میڈیا پر باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا نکلو ان غدار امریکی غلام سیاستدانوں، ججوں، اور صحافتی لبادے میں لپٹے تمام سہولت کاروں کو سڑکوں پر گھسیٹ کر نشان عبرت بنانا ہر پاکستانی پر فرض ہوچکا ہے ورنہ مادر ملت کے یہ چند ہزار سوداگر پوری قوم کو غلام بنادینگے۔ Agar itna he khatra hai to tu chala he ja پاکستانی لوگ اس قابل ہی نہیں ہیں ۔ جہالت بہت ذیادہ ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »