امریکا نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کو ایک مرتبہ پھر مسترد کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم پاکستان کے آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کا احترام اور حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی حکمہ خارجہ کی نائب ترجمان

بعد ازاں عمران خان نے ایک اور خطاب میں مراسلے والے ملک کا ذکر کرتے ہوئے ’امریکا‘ کا نام لیا اور پھر غلطی کا احساس ہونے پر رکے اور کہا کہ نہیں باہر سے ملک کا نام مطلب کسی اور ملک سے باہر سے۔

مراسلے والے ملک کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ’ابھی ہمیں 8 مارچ کو یا اس سے پہلے 7 مارچ کو ہمیں امریکا نے میسج آتا ہے، میں یہ اسی لیے آپ کے سامنے میسج کی بات کرنا چاہ رہا ہوں‘۔ تاہم بعد ازاں عمران خان نے امریکا کا نام واضح طور پر لے لیا اور گزشتہ روز انہوں نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بھی بتا دیا تھا۔

بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے سفیر اور امریکا کی جانب سے نمائندہ ڈونلڈ لو کے درمیان جو مکالمہ ہوا اس میٹنگ کے لیے دونوں طرف نوٹ لینے والے بیٹھے ہوئے تھے، جو مکالمہ تھا، اس کے منٹ جاری کیے گئے۔ ڈونلڈ لو ، امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیاء ہیں اور ان ہی کی پاکستانی سفیر سے ملاقات ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو امریکہ

POTUS StateDept Should be ashamed of themselves for destabilizing pakistan. We Pakistani will not forget this coup and InshAllah keep exposing USA امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

🙏🏻Salam🙏🏻to the stupid journalists, Will the US recognize such movements in the international media? Yes, such news can be used to get thick envelopes.

Geo tary uta lanat 🖐️🖐️🖐️

Geo yahoodi aur Indian funded channel teray par so bar lanat Allah kray tera yeh channel band ho jaye

Why would a crmimal admit their crimes ? This is the same USA which kept denying in case of Iraq too but the truth came out and we are not blind we can see foreign conspriacy we ain't fools to buy their lies

اب بَلے 🏏کے نشان پر اگر اپنے خون 💉 سے بھی مہر لگانی پڑی تو انشاء اللہ لگائیں گے💪✌️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امریکہ نے ہم نے ایسا کچھ نہیں کیا ،تو پاکستانی قرآن اٹھا اٹھا کر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان جھوٹ بولتا ہے ادارے بھی اچانک پینترا بدل گے ، جو آئی ایس آئی چیف اور آرمی چیف کو لندن سے ٹی وی پر گالیاں دیتے تھے اچانک ان سب کو معاف کرکے عمران خان کو مجرم بنایا گیا

اچھا آپ لوگ کھبی مانے ہو جیو والوں کہ ہم ایک پروپیگنڈا چینل ہے نہیں نا تو امریکہ مان جائیں کہ ہاں ہم ہی ہے ۔کنسی دنیا میں رہتے ہو

امریکہ تو عراق کی بربادی تک یہی کہتا رہا تھا اسکے پاس جوہری ہتھیار ھیں پھر کیا۔۔۔

Bigger can't be chousar

چور چوری کر کے کبھی مانتا ہے؟

Muhammad Qasim’s dreams : Saudi Arabia is collapsing. Jews will control Al Madinah Al Muqaddasah (Saudi Arabia). The truthfulness in Qasim's dreams is making people think he is the awaited Imam Al-Mahdi.

Bhai woh apko likh kai dain ?

چور نے بھی کبھی کہاں کہ میں چور ہوں..؟ یی قوم حقیقت جانتی ہے عقل پر پردہ صرف جاہلوں پر پڑا ہے

Geo wale sab haram khor Hain 😅

I really impressed with Geo paisay ka haq sehi ada kerta hai. Keep it up. BULLSHIT

تو آپ لوگ جیو والے کیا سمجھتے ھیں کہ امریکہ فورنُ کہہ دے گا کہ جی ہم لوگوں نے ہی کیا ھے یہ سب کچھ عمران خان کوُۂٹانے کے لیے؟

پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کا نمک بھی اپنا ہے اور نمک حرام بھی اپنے ہیں

Logon ghoor kero sirilanka pakistan jis jis nay vote nahi kia wahan gov change ho rahi hain... yani k saza

امریکہ نے پاکستانیوں کی مدد سے پاکستان کو شکست دی

ہاہاہاہا جیو نیوز

چور تو کہتا ہے میں نے چوری نہیں کی آب امریکہ کی غلامی نہ منظور

امریکہ کبھی عراق بھی نہیں گیا آفغانستان کی شکل تک نہیں دیکھی ۔۔۔ میرا معصوم امریکہ۔ اور اُسکی ناجائز اولاد جیو

امریکہ جیو کا ابو لگا ہوا ہے ؟

Baap jo hua Mir Shakeel jafar ka!

آج تک کس چور نے پکڑا جانے تک اپنے چوری کا اقرار نہیں کیا باقی جیو اپنے مالکان کا نمک حلال کرتا رہے گا اور ھم اس چیز کے گواہ رہے گئے کہ پرامن پاکستان کو دوبارہ جہنم بنانے میں جیو کا غلیظ قراداد رہا ہے

میر شکیل کا چکلہ اور بھڑوے دشمن کی طرف سے کھیل رہے ہیں

اور ہم نے مان لیا

Have they ever accepted any intervention officially

Thora madad krle koi financially😉 plz boht phans chuka hu 97 hazar qarza hai 😌 job bhi nahi hai koi 24 age ka hu 😉🙏🙏 plz 500,1000 bhi boht hai 🙏

Who cares

ہم ٹماٹر آلو والی قوم ہیں ہمیں خودداری سے کیا لینا دینا۔پھر بھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Shabaz Sharif's cabinet; Finance Minister: Asif Zardari Interior Minister: Khalid Maqbool Siddiqui Foreign Minister: Molana Fazal ur Rahman Defence Minister: Bilawal Bhutto Law Minister: Rana Sana Ministry of Power and Energy: Akhtar Mengal Health Minister: Amir Liaquit

عقل کے اندھوں کوئی چوری کر کے بھی مانتا عجیب قسم کی صحافت ہے جیو کی سمجھ سے بالاتر۔۔۔بغض عمران میں اس حد تک آگے نہ بڑھ جاو کے اپنا نام بھی بھول جاو۔۔۔۔

یا رب العالمین اگرخفیہ مراسلہ حقیقت ہےتوامپورٹڈٹولےکونیست و نابودکردے اےپروردگارعالم تُوسب جانتاہےمگرہمیں غائب کاعلم نہیں اگر مراسلہ محض کہانی ہے تو الزام لگانے والوں کوبرباد کر آمین ثم آمین سب ملکر آج یہی دعا کریں ان شاللہ دعاقبول ہوگی، ہیجان ختم ہوگا پاکستان زندہ باد

Imran khan ka pora yaqeen hai amrica p amrica us ka baap hai our baap bety k liy koi sazish thori karega, amrica kiun bar bar takleef Kar raha hai wazahat de k

NajeebullahNA1

جیو نیوز گدھوں کی طرح بکنے والے ایم این ایز اور امریکہ کو حاجی ثابت کرنے پر تلا ہے

Wo b kehty hon gy k kis joker ko PM bana deti yaha ki establishment 💔

chor kabhi ni kehta ki mene chori ki behsaram channel, 'America tera khuda, paisa tera khuda Tum Bikhari hi ho, our bikhari ko hi pasand kartey ho besharmo' hate from IOK.. 😡😡

جھوٹے چینل کی ایک اورجھوٹی خبر

ایک ڈنڈا ہو میرے ہاتھ میں اور تُم جیو والوں کی گاف ہو سامنے۔ میں ماروں دس اور گنوں ایک۔ سارے کے سارے گشتیوں کے بچے ہو تُم لوگ

It is a huge tragedy that UA has its paid/unpaid agents in Pakistan to defend her wrongs. The big players in this region,G8 China,Russian Federation,Turkey etc r saying that it is US which is behind the present turmoil in Pakistan. 80% pakistanis say the same thing. U r an agent.

جیو کو بند کرو

Are you serious? Did you forget that these are the same people who destroyed the Iraq in the base of False claims? Who continued attacks for 20 years on the Afghan soil for just hosting UBL ? self claimed champion of Human rights but promoting violation in Palestine & Kashmir.

Lanat hai ap Haramzad admin per

saday wjy lun ty amreeka v ty geo news v.

امریکہ سے گواہی مانگی کس نے ہے کہ جناب آپ بتائیں خان سچ بول رہا ہے یا جھوٹ۔بھئی کریڈیبلیٹی ہے خان کی اس نے کہہ دیا ہم نے مان لیا ۔۔بس۔

kdastgirkhan Jasy nawaz na choriii nhy ki.😂😂😂

یہ ” جاگے ھوۓ“ ضمیر تو کچھ اور ھی کہانی سنا رھے ھیں

Tumhara baap Jo hai woh kese accept kare ga.

بےغیرتی کا منہ بولتا ثبوت۔ چور کبھی یہ نہیں کہتا کہ ہم نے چوری کی ہے۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کبھی طاقتور قاتل نے مانا ہے کہ ہاں قتل میں کیا ہے۔

چیف جسٹس نے بیٹی کا گھر بچانے کی خاطر 22 کروڑ عوام کا گلہ گھونٹ دیا

'ہم نے ہارس ٹریڈنگ کو نہیں دیکھنا۔' 'ہم نے غیر ملکی سازش کو نہیں دیکھنا۔ ' 'ہم نے NSC کے منٹس بھی نہیں دیکھنے ' 'ہم اِس پر بھی بات نہیں کرینگے کہ امریکی آفیشلز اپوزیشن، وکلاء ، ملاؤوں اور وزیر اعظم کے منحرف اراکین سے کیوں ملاقاتیں کرتے رہے' بس ”رُولنگ“ غیر آئینی ہے 🙏🏻

یہ نعرے لگوائے تھے شہباز شریف نے جنرل باجوہ کے لیے جب عدالت پیش ہوا تھا

تیری راتی نہیں کوئی جمیا نیازی!!

آسان الفاظ میں عدالتی فیصلہ OfficialDGISPR کی ایما پر ہوا ہے بقول سہیل وڑائچ ؟؟ آمریکا_کے_جج_جیت_گئے

یہ ایک عظیم انسان یے اِس نے پورا پاکستان خرید لیا سیاست دان بِک گئے عالمِ دین بِک گئے سیاست دان بِک گئے فوج بِک گئ ہر طبقہ بِک گیا ویلڈن گورے 🇺🇸 واقعی سَپر پاور یے

Lo g Kar lo gal koe chor thori hi na boly ga k chori main ne hi ki hai lol hahahaha wah ray geo walo ya tu tm log khud bewaqoof ho ya awaam ko bewaqoof bana rahy ho ?

کچھ تو شرم کرو غداروں کا ساتھ دینے والو!۔۔۔۔کیا خدا کو حساب نہیں دینا؟ امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

امریکا نے کبھی سچ بولا ہے عراق، لیبیا، شام،یمن، ویتنام، کیوبا، افغانستان، ترکی، سری لنکا، کہاں کہاں نہیں یہ جھوٹ بول کر گھسے کہیں کیمیکل ہتھیار اور کہیں رجیم چینج. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور OfficialDGISPR Kashifabbasiary AnwarLodhi

Lanat

جنہیں ن لیگ شیر اور سپر پاور سمجھتی ہے ان کی لتریشن ہوتے دیکھیں عوام کو بےفوقف نہ بنائیں جنہیں وطن اور اسلام کا شعور ہے وہ ان گیدڑوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں تماشا خود دیکھ لیں

جیو کی بغیرتی دیکھے اپنے ملک کا وزیراعظم کہہ رہا دھمکی دی ھے،اس پر یقین نہیں امریکہ پر فل یقین 😡 کتے غدار حرامی

geo nay apnay jaysa baghayrat jamnay nai dia.. manna paray ga

جیو نیوز کا ایک بار پھر امریکا پر اعتماد کا اظہار۔ 🖐🖐🖐

حرام خوروں جیو والوں

جی امریکہ اتنا چ ہے کہ ایسے کام کر کے قبول کرے

تو کیا وہ اعلان کر کے سب کو بتائیں گے کیا ۔۔ بے غیرت کے بچو 😡

Lakh di lanat tady jaman ty Dur fity mu

یہ حرامزادے بھی امریکہ پر اعتبار کرنے لگے

امریکی_غلامی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

چور چوروں کے درمییان اپنی اپنی چوریوں کا فخر سے ذکر کرتے ہیں لیکن لوگوں کے سامنے بھلے مانس بنے رہتے ہیں۔امریکہ تو سب سے بڑا؟

تم سالے جیو والے امریکی غلامی کرو امریکی بیان تو آسمانی صحیفہ ھے جیو نیوز کے مطابق OryaMaqboolJan SHABAZGIL UdarOfficial ImranRiazKhan ARYNEWSOFFICIAL

Yh America kahta tha Sadam Hussain k pass WMD hain, bd mai kahty galat intelligence mili ti 'we are sorry' MC

امریکا کا پاکستان میں ترجمان جیو ہے کیا ؟ سب سے پہلے امریکہ کے خوالے سے جو بھی خبر آتی ہے وہ جیو ہی دیتا ہے

اور میر شکیل کی باجی سے رشتہ کرلیا

Wahh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کیلئے پٹیشن تیار کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد مریم نواز کا ردعمل11:20 PM, 8 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی کس طرح میڈیا چینلز سیاسی جماعتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔۔۔خون پسینہ ایک کرنے والے ورکر کو اس کی اجرت نہیں دی جاتی لیکن مالکان کروڑوں کے حساب سے پیسے بٹورتے ہیں ۔۔۔آزادی رائے اور آزادی صحافت کے نام پر دھبہ ہیں ۔۔بہت سارے مستند اور منجھے ہوئے اینکر بھی اس گندے کھیل کا حصہ ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟آصف زرداری نے بتا دیاسابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائد حزب اختلاف ہونگے ۔ کون هوګا کرپٹ ججوں نے کرپشن مافیا کو کھلی چھٹی دے دی لوٹ مار اور کرپشن کے دروازے کھول دیے گئے مریم نواز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا، شہباز شریفہماری ڈکشنری میں انتقام کا لفظ نہیں ہے، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، اپوزیشن لیڈر تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN SupremeCourt آج 5 عرب جیت گیا ہے ہر جج کے حصے میں ایک ایک عرب جو آیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر - BBC Urduیہ آئینی درخواست وزارت اعلیٰ کے لیے اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے احاطے کو سیل کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سزا یافتہ نوکری کا اہل نہیں پر چور ڈاکو کرپٹ قاتل سزا یافتہ ہر طرح کا برا انسان ملک چلا سکتا ہے 🤔 بنانا ریپبلک وہ جو دو دن پہلے ھوٹل میں بنا تھا وہ وزیراعلی نہیں تھا ۔۔؟ میرا قاتل ہی میرا منصف ہے ۔ کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »