وزیر سوشل ویلفیئر خیبر پختونخواعہدے سے فارغ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KP PTIGovernment PTIKP PTI CMKP

اسلام آباد : خیبرپختونخوا کابینہ سے ایک صوبائی وزیر اور ایک مشیر کو فارغ کردیا گیا ہے۔ہشام انعام اللہ سےسوشل ویلفیئر کی وزارت جبکہ قلندر لودھی سے مشیر برائے ریونیو اینڈ سٹیٹ خیبرپختونخوا کا عہد ہ واپس لے لیا گیا۔محکمہ انتظامی امور نے وزیرا ور مشیر سے عہدہ واپس لینے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ پہلے ہی ہوچکا تھا جس پر وزیراعظم اور وزیراعلی خیبرپختونخوا نے باقاعدہ مشاورت کی تھی بتایا جاتا ہے کہ دونوں کابینہ ارکان کو وزیراعظم کے مشاورت سے فارغ کیا گیا ہے جبکہ دونوں کی جگہ دیگر اراکین اسمبلی کوکابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر دلیپ کمار سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیںنئی دہلی: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر سابق بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی جائیداد سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کل ایک روزہ اہم دورے پر پاکستان آئیں گےترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے، سعودی وزیر خارجہ کایہ دورہ اعلیٰ سطح کے تبادلے اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آنے والی نسلوں کے لیے ہمیں ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے,وزیر اعظمآنے والی نسلوں کے لیے ہمیں ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے,وزیر اعظم PMImranKhan PlantForIslamabad BillionTreeTsunami MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO ShkhRasheed PTIOfficialISB InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن تمام کشمیری اسی آزادی سے ووٹ ڈالیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دن پورے (آزاد و مقبوضہ) کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل سے ایک اور مسلم ملک کیلئے براہ راست پرواز یں شروع ہو گئیںرباط ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل سے ایک اور مسلم ملک مراکش کیلئے بھی براہ راست پروازیں شروع ہو گئی ہیں ، پہلی کمرشل پرواز گزشتہ روز مراکش پہنچی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران کا آزاد کشمیر کے بعد صوبہ سندھ سے متعلق اہم فیصلہ08:19 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں سیاسی فتح کے بعد صوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کر لیا .
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »