سوشل میڈیا پر دلیپ کمار سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر سابق بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی جائیداد سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی خبریں شیئر کی جا رہی ہیں کہ جس میں دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے سابق لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نے اپنی 98 کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کو عطیہ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار 7 جولائی کو ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔ 98 سالہ دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ دلیپ کمار کا شمار بھارت کے بہترین اور سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے ساٹھ سالہ اداکاری کے کریئر کے دوران ساٹھ سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں مغل اعظم، انداز، کرانتی اور دیگر لاتعداد فلموں نے بے مثال کامیابی حاصل کی۔سنگ دل، امر، اڑن کھٹولہ، آن، انداز، نیا دور، مدھومتی، یہودی اور مغل اعظم ایسی چند فلمیں ہیں۔ فلم کوہ نور، آزاد، گنگا جمنا اور رام اور شیام میں ایک کامیڈین کی اداکاری کر کے مزاحیہ اداکاری بھی اپنا لوہا...

پاکستان حکومت کی طرف سے 1998 میں ان کو پاکستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز نشان امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ دلیپ کمار پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے ہندوستانی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کے موقع پر گھوڑا دلہے کو لیکر فرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک حیران کن خبر نے سب کو حیران کر ڈالا ہے جہاں پر شادی کے موقع پر دلہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا اسے لے کر فرار ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیلٹ پیپرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔بیلٹ پیپرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ ارے جاہلو بیلٹ پیپر مہر لگنے کے بعد خفیہ رکھا جاتا ہے.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیںآزاد کشمیر انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیں۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے MaryamNSharif pmln_org It was PMLN government, their election commission and still crying lol 😂 nani420 was thinking people will vote for her absconder father 🤦‍♀️AJKElections2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیلٹ پیپرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔بیلٹ پیپرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ ارے جاہلو بیلٹ پیپر مہر لگنے کے بعد خفیہ رکھا جاتا ہے.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئیقومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے موقع پر گھوڑا دلہے کو لیکر فرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک حیران کن خبر نے سب کو حیران کر ڈالا ہے جہاں پر شادی کے موقع پر دلہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا اسے لے کر فرار ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »