سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کل پاکستان آئیں گے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کل ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ آئندہ ہفتے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔وہ پاکستانی قیادت سے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ سے متعلق بات چیت کریں گے۔ ولی عہد شہزادہ محمد کے فروری 2019ء میں اسلام آباد کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں 20 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کے معاہدے طے کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزیر خارجہ کل ایک روزہ اہم دورے پر پاکستان آئیں گےترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے، سعودی وزیر خارجہ کایہ دورہ اعلیٰ سطح کے تبادلے اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سیف جدہ کا ریتلا ساحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیاسعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے جنوب میں واقع سیف جدہ کا سرخ ریتلا ساحل اپنے نیلگوں پانیوں اور بھوری ریت کی بہ دولت سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتا ہے۔ یہی وجہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی وزیرخارجہمنگل کو پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد:-سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان منگل کو  پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود کو شاہ محمود قریشی نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب:غیرملکی زائرین کیلیےعمرہ بحال کرنےکا اعلانسعودی عرب نے غیرملکی زائرین کے لیے عمرے کو بحال کرنے کا اعلان کردیا SamaaTV SaudiArabia Istarha ki news Imran Khan ka liya achi nahi ha Kion ka usko Remittances chaiyan 🙂 But Direct flights from Pakistan not allowed Khuda k wasty koi mri tariq jamil sahab s baat krwa doooo 😭🙏😭🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے بحفاظت عبادت کرسکیں گے ماشاء اللہ But not for Pakistanis
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »