وزیرِ اعظم آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ عمران اسماعیل اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، یہ ملاقات آج ہی ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات کے دوران سندھ کی سیاسی صورتِ حال اور کراچی میں ترقیاتی کاموں پر گفتگو ہو گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی میں نکاسیٔ آب کی صورتِ حال کے بارے میں وزیرِ اعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے آج کا اپنا دورۂ کراچی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا تھا، وہ اب 14 اگست کے بعد کراچی کا دورہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ ڈیوڈ ہیل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی چمن دھماکے کی مذمتوزیراعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ، وزیر اطلاعات اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے چمن دھماکے کی مذمت کرتے ہوئےجانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیاوزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیا، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ پناہ گاہوں سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی عثمان بزدار سےملاقات، صوبائی امور پر تبادلہ خیال - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'بابر اعظم میں ٹنڈولکر اور کوہلی کی جھلک'‘بابر اعظم میں ٹنڈولکر اور کوہلی کی جھلک’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »