وزیر اعظم کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنا پیغام جاری کر دیا۔

پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، آج کے دن ہم تمام خصوصی افراد کی کوششوں اور جدوجہد کو سراہتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خصوصی افراد کی کاوشیں ہم سب کے لیے ایک مثال ہیں، حکومت خصوصی افراد کو ہر شعبے میں مساوی حقوق دینے کے لیے کوشاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یقینی بنا رہے ہیں کہ خصوصی افراد کو تعلیم اور صحت کے حقوق میسر ہوں، یقینی بنا رہے ہیں روزگار، ٹرانسپورٹ اور ووٹ سمیت تمام حقوق میسر ہوں، خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو اس 🐷پہ

Zabardasti ka Wazir 🐖🇬🇧🐀💵💰

CMShehbaz تم تو بیچارے خود خصوصی افراد میں شمار ہوتے ہو پہلے اپنی منجی تھلے جھاڑو دو پھر پیغام دینا

شہباز شریف خود خصوصی افراد میں ایک عجیب نمونہ ہے۔

چور کیا پیغام دے گا

یہ خود بھی کوی بہت خصوصی شخص ہیں۔

Bekare azam

یہ کارٹون کیا پیغام دیگا

Apnay pass rakh yeh fazool paigham

Isko tu dekhny ka bh dil nh krta🤣😂

2nd ever special person became PM of any nation 1st was his elder brother 😂

لکھ لعنت🖐🏿

He himself is special person look at his face bikari

Ja dafa

Yeh khood special person hay. Becharay ko pata he naee hota kia keh raha hay aor kia kar rhaha hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہےلاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کے منانے کا آغاز 1992 میں ہوا ، جس کے منانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش وزیر اعظم نے ن لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا10:35 AM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر وزیر اعظم شہبازشریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم لُٹی تو عوام ہے اور قرض ادائیگی بھی عوام نے کرنی ہے چاچو کا کیا گیا ہے ل کوئی ضرورت نہیں بیغیرت نیازی کے ساتھ مذاکرات کرنے کی عمران خان کی پیشکشوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے ،پی ڈی ایم کو کسی قسم کی لچک نہیں دکھانی چاہئے ورنہ پچھتاوا ہوگا ، فارغ عمران خان کی ڈرامہ بازیوں کا کوئی بھروسہ نہیں، یو ٹرن لیگا یہ بندہ اپنی ہی پیشکش سے!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر پارلیمنٹرین بیگم نجمہ حمید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہےوزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر پارلیمنٹرین بیگم نجمہ حمید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے PMLN pmlngovernment NajmaHameed CMShehbaz PakPMO Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور، 14 روز کیلئے جیل بھیجنے کا حکماسلام آباد: ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹ پر 14 روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ قاضی تیرے انصاف پر لعنت Those who barks on Security Forces of Pakistan deserves severe PUNISHMENTS URGENTLY along with his supportrts without further delay. Shameful just shameful from the courts
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد UAE NationalDay2022 CMPunjab ChPervaizElahi UAENationalDay HHShkMohd ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »