عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش وزیر اعظم نے ن لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، وزیر اعظم نے ن لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا

لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر وزیر اعظم شہبازشریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پارٹی ارکان سے مشاورت کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اس معاملے پر سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے بھی مشاورت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان کی پیشکشوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے ،پی ڈی ایم کو کسی قسم کی لچک نہیں دکھانی چاہئے ورنہ پچھتاوا ہوگا ، فارغ عمران خان کی ڈرامہ بازیوں کا کوئی بھروسہ نہیں، یو ٹرن لیگا یہ بندہ اپنی ہی پیشکش سے!

کوئی ضرورت نہیں بیغیرت نیازی کے ساتھ مذاکرات کرنے کی

لُٹی تو عوام ہے اور قرض ادائیگی بھی عوام نے کرنی ہے چاچو کا کیا گیا ہے ل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نےسردیوں میں شہریوں کوگیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف دینےکا پلان مانگ لیاوزیر اعظم نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا اور کل اجلاس طلب کرلیا Kis sy? Awam sy? 🤣🙏🤣🤣😭🤣🤣🤣🙏🤣🤣 Imported PM مہربانی کریں پلیز ہمارے گاؤں میں کبھی گیس نہیں گئی تھی لیکن ایک سال ہونے کو آیا ہے کہ گیس کبھی آتی ہے اور کبھی نہیں. مکمل طور پر گیس کے پریشر کو بحال کیا جائے CMShehbaz SohaibBherthMPA مہربانی کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوسکتا ہے عمران خان مذاکرات کی پیش کش میں مخلص ہوں، خواجہ آصف - ایکسپریس اردوحکومت کا عمران خان کی مذاکرات کی پیش کش کا خیر مقدم، سیاست دانوں کو ہمیشہ مذاکرات میں رہنا چاہیے، وزیر دفاع Usay country ka ehsaas hai khotao AP NY tu Sirf apny cases muaf karway , economy kia halat sb k Samny haen 7billion dollar hai 3 sudia k haen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی دعوتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے  حکومت کو مشروط مذاکرات کی دعوت دی ہے،پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پيشکش کردیلاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔اپنے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar جھوٹا بیا نیے۔ کی ما ہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آر می چیف کی تعیناتی کی تقریب میں رانا ثناءاللہ نے ایک ہی سوال بار بار پوچھ کر چوہدری پرویز الٰہی کو پریشان کر دیا پھر کیا ہوا؟ سینئر صحافی اسد علی طور نے بڑا دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )سینئر صحافی اسد علی طور نے اپنی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیاہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی تقریب کے دوران وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »