عمران خان کا اشارہ ملتے ہی استعفے دیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا اشارہ ملتے ہی استعفے دیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی ARYNewsUrdu ImranKhan

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اشارہ ملتے ہی استعفے دے دیں گے۔

پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت میں وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ عمران خان پاکستانیوں کی آخری امید ہیں، خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی ان کے حکم کی منتظر ہے۔ محمود خان نے کہا کہ عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، اراکین اسمبلی سمیت میری جان بھی عمران خان کے لیے حاظر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں، خیبرپختونخوا عمران خان کا گھر ہے اور وہ یہاں سے پھر کامیاب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمدللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اشارہ کریں اسمبلیاں کیا جان بھی حاضر ہے، وزیر اعلیٰ کے پیعمران خان اشارہ کریں اسمبلیاں کیا جان بھی حاضر ہے، وزیر اعلیٰ کے پی ARYNewsUrdu ImranKhan CMKP KPK KP hukoomat wohi karegi jo wahan ke awaam chahti h, punjab k log dekh ln kia krna h, assembly aur cmship ko mazaq bnaya huwa h hukamrano ne aur awaam beth k tamasha dekh rhi h Thanks for wazeery À la kpk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے؟ اسحاق ڈاروزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان ریاست کے اوپر سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں، عمران خان الیکشن کا انتظار کریں، آئین میں لکھا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے۔ خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے' بہتر تھا کہ آپ یہ بات بھی نہ ہی کرتے' آپ ایک نازک سے سیاسی اتحاد میں ہیں پھر آپ نے بھی معاشی بہتری میں کوئی تیر نہیں مارا- مفتاح صاحب آپ سے بہت قابل اور حقیقت پسند ماہر خزانہ ہیں مگر حکمران خاندان کی کچن کیبینٹ میں آپ کا مقام یقیناً بلند تر ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے: عمران خان پی ٹی آئی کیخلاف کارروائیوں کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو قرار دیدیا03:22 PM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اور پی ٹی آئی کے خلاف ہونے والی تمام کارروائیوں کا ذمہ دار سابق آرمی چیف اگر یہ حکومت کٹھ پُتلی ہے تو اپنی حکومت کو بھی کٹھ پُتلی ہی کہتا ہے Bajwa gaya nh batay hoye nh Gandi olad bap ko he bura kahti hy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے حکم پر صوبائی اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آ رہی: فیصل واوڈاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آ رہی۔ 🖕🖕 ملکی مفاد میں اسمبلیوں کو چلتے رھنا چائیے ۔ھاں اہریل مئ میں توڑتے تو کچھ فائدہ ھوتا ۔پی ٹی ائ کو ملکی مفاد کو سامنے رکھنا چائیے ناکہ کھان کی خواھشات کو ویسی واپڈا صاحب صحیح سیاستدان ثابت ھوے جو 80 فیصد پیشگوئیاں ٹھیک ثابت ھوی۔اور عمران نے دشمنوں کی بات مان کر واپڈا جیسےوفادار لیڈر کو ھٹایا۔جس سے عارضی طور پر سانپ بچھو خوش ھوے کہ منافقت میں کامیاب ھوے لیکن لمبے عرصے میں واپڈا ایک اور حامد خان وکیل بن جائینگے عمران کے لئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عام انتخابات مقررہ وقت سے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوصدارتی طرز حکومت سمیت عمران خان کا کوئی بھی غیر جمہوری منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مولانا فضل الرحمان Kaaash tera baaap us raaat protection use krleta MoulanaOfficial Munfiq Dala bagrito ka sardir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ پشاور منسوخ، ویڈیو لنک پر خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کریں گےپشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ پشاور منسوخ ہوگیا ، وہ ویڈیو لنک کے ذریعے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »