وزیر اعلیٰ سندھ آج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ سندھ آج نیب میں پیش نہیں ہوں گے Read News CMSindh MuradAliShah

نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج نیب میں نہ پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ 8 جولائی کو نیب میں پیش ہوں گے۔ نیب نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر رکھا ہے۔ اس سے قبل مراد علی شاہ کو نیب نے چار جون کو طلب کیا تھا جہاں مراد علی شاہ سے دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ اس دوران نیب کی تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سے سوالات پوچھے، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے نیب کے الزامات سے لاتعلقی ظاہر کی...

گزشتہ سال ستمبر میں بھی وزیر اعلیٰ سندھ کو نیب نے طلب کیا تھا تاہم وزیر اعلیٰ سندھ نے نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو اس سے قبل نیب اسلام آباد نے بھی جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلب کیا تھا۔ جہاں انہوں نے نیب کی پانچ رکنی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا۔ نیب نے مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملزم کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا اور ان سے نیب کی ٹیم نے ایک گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ آج نیب میں پیش نہیں ہوں گےاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیلتھ کیئر سسٹم بہتر کر کے کورونا اموات پر قابو پایا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر کرکے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات پر قابو پایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا تمام بلڈ بینکس کی انسپکشن کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اجمل وزیر کی ہلاک سکھ یاتریوں کے لواحقین سے تعزیتاجمل وزیر کی ہلاک سکھ یاتریوں کے لواحقین سے تعزیت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official FirdousMarket Visit Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ CMPunjab PTIofficial MoIB_Official FirdousMarket Visit Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »