اجمل وزیر کی ہلاک سکھ یاتریوں کے لواحقین سے تعزیت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجمل وزیر کی ہلاک سکھ یاتریوں کے لواحقین سے تعزیت تفصيلات جانئے: DailyJang

خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر نے محلہ جوگن شاہ میں گوردوارہ کا دورہ کیا اور شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں جاں بحق سکھ فیملی کے لواحقین سے تعزیت بھی کی۔

اس موقع پر مشیر اطلاعات نے کہا کہ افسوسناک واقعے نے سب کو افسردہ کیا ہے، متاثرہ سکھ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ شیخوپورہ میں قصہ سچا سودا کے قریب ٹرین کا افسوسناک حادثہ پیش آیا، سکھوں سے بھری کوچ پشاور جاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شیخوپورہ میں قصبہ سچا سودا کے قریب سکھوں سے بھری کوچ ٹرین کی زد میں آ گئی تھی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف، وزیر تعلیم کی تصدیق -لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے ساتھ ہراسگی جیسے ناخوشگوار واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی روک تھام کے لیے نیا ایکٹ لانے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیرہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیر AjmalWazir Peshawar BRT SmartLockDown CoronavirusPandemic pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، اجمل وزیرحکومت صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، اجمل وزیر ajmalkwazir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا ہے ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، سپریم کورٹ اس لئے گئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لیڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی وزیر خارجہ سے ملاقات، ٹائیگر فورس کا دائرہ کار بڑھانے پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »