وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش SindhCM MuradAliShahPPP Appears NAB Fake Bank Accounts MediaCellPPP SindhCMHouse Karachi

راولپنڈی: جعلی اکاونٹس کیس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔ نیب کی مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیم مراد علی شاہ سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

مراد علی شاہ اولڈ ہیڈکواٹرز میں نیب تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کے غیر قانونی ٹھیکوں کی نیب تحقیقات میں طلب کیا گیا، مراد علی شاہ پر اعتراضات کے باوجود ٹھیکوں کے فنڈز جاری کرنے کا الزام ہے۔ نیب کے مطابق سولر لائٹس کیس میں 7 ملزمان پلی بارگین جبکہ ایک وعدہ معاف گواہ بن چکا ہے۔ سولر لائٹس کیس میں مرکزی ملزم شرجیل انعام میمن ضمانت پر ہیں۔مراد علی شاہ کی پیشی کے موقع پر نیب اولڈ ہیڈکوارٹر کے باہر اور اطراف میں پولیس کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ اس مقصد کے لیے خصوصی طیارے سے گزشتہ شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہ قواعد و ضوابط کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ اوران کے ساتھ آنے والے وزیر و مشیر کی اسکریننگ کی گئی اور طبی معائنہ ہوا جس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس، مراد علی شاہ کی کل نیب طلبیذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ پر غیر قانونی طور پرسولر اسڑیٹس لائٹس کے ٹھیکے دینے کا الزام ہے، مراد علی شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محمد کامران کی جانب سے طلب کیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ آج نیب کے سامنے پیش ہوں گےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ صوبائی کابینہ، سینئر ارکان کے ہمراہ بدھ کی دوپہر اسلام آباد خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹس کیس: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیشسویرے پیش ھوگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں دی گئی سہولتوں کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں: مراد علی شاہلاک ڈاؤن میں دی گئی سہولتوں کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں: مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہسندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہ Sindh MuradAliShah CasesReported DeathRateToll CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہسندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہ Sindh MuradAliShahPPP MediaCellPPP CoronavirusPandemic MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »