جعلی اکاونٹس کیس: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: جعلی اکاونٹس کیس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے، نیب کی مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیم مراد علی شاہ سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ مراد علی شاہ اولڈ ہیڈکواٹرز میں نیب تفتیشی ٹ

یم کے سامنے پیش ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کے غیر قانونی ٹھیکوں کی نیب تحقیقات میں طلب کیا گیا، مراد علی شاہ پر اعتراضات کے باوجود ٹھیکوں کے فنڈز جاری کرنے کا الزام ہے۔

نیب کے مطابق سولر لائٹس کیس میں 7 ملزمان پلی بارگین جبکہ ایک وعدہ معاف گواہ بن چکا ہے۔ سولر لائٹس کیس میں مرکزی ملزم شرجیل انعام میمن ضمانت پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سویرے پیش ھوگئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاﺅنٹس اور سولر لائٹس کیس،نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو کل طلب کرلیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کوجعلی اکاﺅنٹس اور سولر لائٹس کیس میں کل طلب کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس، مراد علی شاہ کی کل نیب طلبیذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ پر غیر قانونی طور پرسولر اسڑیٹس لائٹس کے ٹھیکے دینے کا الزام ہے، مراد علی شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محمد کامران کی جانب سے طلب کیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد کو کل طلب کرلیاSaien is wanted CynthiaDRitchie
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جعلی خبروں کی روک تھام کیلئے عوامی آگاہی مہم شروع کرنیکا مطالبہلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سیاستدانوں نے زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق بے بنیاد اور جعلی خبروں کے تدارک کے لیے عوامی آگاہی مہم شروع کی جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر وفاقی حکومت کا اہم اقدام -اسلام آباد: وفاقی نے سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو خط لکھ دیا۔ معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاداکبر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں ہزاروں لوگوں کونوکریاں دینےکیلئےجعلی ڈومیسائل جاری کئےگئے۔ خط کے مطابق کوٹے کے تحت یہ نوکریاں سندھ … mah_noor_bhatti 👍✌️ Vip
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »