سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر وفاقی حکومت کا اہم اقدام -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر وفاقی حکومت کا اہم اقدام ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی نے سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کو خط لکھ دیا۔

معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاداکبر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں ہزاروں لوگوں کونوکریاں دینےکیلئےجعلی ڈومیسائل جاری کئےگئے۔ خط کے مطابق کوٹے کے تحت یہ نوکریاں سندھ کی شہری آبادی کے لوگوں کیلئےمختص ہیں ان نوکریوں میں خصوصاً کراچی، حیدرآباد،سکھرکےلوگوں کاکوٹہ ہے. خط میں نشاندہی کی گئی ہے کہ نوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری نوکریوں میں40فیصدکوٹہ شہری علاقوں کا ہے جب کہ 60 فیصد کوٹہ اندرون سندھ کے لوگوں کا ہے، حیدرآباد کے ساڑھے5ہزار سےزائدجعلی ڈومیسائل پر نوکریاں دی گئیں، اسی طرح کراچی میں ساڑھے30ہزارسےزائدملازمین سرکاری نوکری کے مستحق نہیں تھے۔

خط میں توجہ دلائی گئی ہے کہ 2006سےسندھ میں غیرقانونی سرگرمیاں اس سلسلےمیں جاری تھیں، سندھ حکومت کی طرف سے برسوں سےقوانین کےبرخلاف کام کیاجا رہا ہے گریڈ1 سے گریڈ 22کےملازمین نےغیر قانونی بھرتیوں سے فائدےاٹھائے، نیب سےدرخواست ہےکہ تمام معاملات پرتحقیقات کرائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great job my Captan

Is ka skht notis lya jaey

Vip

👍✌️

mah_noor_bhatti

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سول ہسپتال میں طبی عملے کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد،سندھ حکومت نےبڑا اعلان کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سیدناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز خود کو اکیلا محسوس نہ کریں، صوبائی حکومت مکمل طور پر اُن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہ Sindh Coronavirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP سلام ہے تم سب کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »