وزیر اعظم کی دورہ امریکا میں مصروفیات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی دورہ امریکا میں مصروفیات تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا میں 23 ستمبر کو امریکی صدرسے ملاقات کریں گے، 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب کریں گے،جبکہ سائیڈ لائن پرعالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔وزیراعظم عمران خان دورہ نیو یارک کے دوسرے روز آج امریکی تاجروں سے ملاقات کریں گے ،وہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل اور افغانستان میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔عمران خان کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات 23 ستمبر کو ہوگی، اسی دن عمران خان کونسل آف فارن ریلیشن سے...

26 ستمبر کو وزیر اعظم کی سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات ہوگی، جبکہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں فنانس سے متعلق اجلاس میں شریک بھی ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے ، اسی روز مصر، ایتھوپیا اور نیوزی لینڈ کے وزرا ئے اعظم سے ملاقاتیں کریں گے ۔

وزیراعظم 27 ستمبر کوہی نیویارک میں پریس کانفرنس بھی کریں گے ، ان کی ترک صدر طیب اردوان اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گاوزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’دورہ امریکا کا بنیادی مقصد کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کرنا ہے‘Any difference so tell me 👍 Thats great my lovely foreign minister shah mehmood qurashi kashmir is the backbone of pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ امریکا سے پہلے مودی کی تذلیل، عمران خان کی پذیرائیAllah inko Zaleel or Ruswah karay. Aameen ANI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ امریکا،10 سربراہانِ مملکت سے ملاقات ہوگیعمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر جائیں گے اور 27 ستمبر کو وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ 33vania کی رپورٹ 33vania Love u IK Wa are with you ❤️ 33vania اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قادیانیوں یزید کی کٹھ پتلی حکومت ہے(پی ٹی آئی)سلیکٹیڈ عمران نیازی جو سقوط ڈھاکہ کے غدارجرنل نیازی کے خاندان میں پیدا ہوا۔ جو چور.زانی. شرابی.بدکرداراورسب سے بڑا بوٹ پالشیا ہے۔اِس غدار نے توہین رسالت آسیہ بی بی کو جیل سے نکالا اورباہرجانے میں مدد دی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کیلئے روانہعمران خان 23 ستمبر کو امریکی صدر سے ملاقات...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کر کے امریکا چلے گئے09:22 AM, 21 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, ریاض: وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کر کے امریکا چلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »