وزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گا ويڈيو لنک: DailyJang

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال اجاگر کرے گا۔

وزیراعظم 7روزہ دورے میں 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جس میں وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ٹرمپ سے بھی ملاقات ہوگی، اس ملاقات میں بھی مسئلہ کشمیر اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا سلامتی کو خطرے پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزموزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Sofe pe beithy huwe he Or khete he khre he آل سعودکوپروٹیکشن دینےکےبجائےسعودی عرب کی فکرکیجئےکیونکہ اس مقدس سرزمین کوکوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا سوائے یہود و نصارہ کے اور آل سعود ھمیشہ سےانکے آلہ کار بنے ھوئے ھیں۔ ایسانہ ھو کہ آپ آل سعود کومقدس سمجھ کر تحفظ دیتے دیتے سرزمین مقدس کو نقصان پہنچا بیٹھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنور جیت کو بھی طلب کیا گیا ہے award denay Seems fake. What American courts has to do with it. Moodi di peth Madara
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات PMImranKhan PMinSaudiArabia pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ImranKhan SaudiArabia MuhammadBinSalman ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official KingSalman SMQureshiPTI SaudiNews50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر توانائی سے آئی ایم ایف مشن چیف کی ملاقات، پاور سیکٹر کی کارکردگی پر بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف نے بھی پاور سیکٹر کی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »