دورہ امریکا سے پہلے مودی کی تذلیل، عمران خان کی پذیرائی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک ہفتے کے دورے پر امریکا روانہ ہو گئے لیکن ذلت و رسوائی نے پہلے ہی ان کا پیچھا کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان کو پذیرائی ملنے لگی، پاکستان نے نر ین

در مودی کو اپنی فضائی حدود کی اجازت دینے سے انکار کر کے بے آبرو کر دیا تھا جبکہ امریکا پہنچنے سے پہلے امریکی خارجہ کمیٹی کی چیئرمین ایلٹ اینگل سمیت متعدد ارکان کانگریس نے مودی کے خطاب کی تقریب میں شرکت کے دعوت ناموں کو ٹھکرا دیا، شواہد بتا رہے ہیں کہ وہ امریکا میں تذلیل سمیٹنے جا رہے ہیں۔کے مطابق امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا کمیٹی کے چیئرمین بریڈ شرمین نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ وہ مودی کیساتھ محض تصویریں بنانے کیلئے نہیں جانا چاہتے، افریقن امریکن کاکس کی چیئر پرسن کیرن بیسن نے مودی ٹیم کی...

2014 میں بھی دورہ امریکا پر نریندر مودی کو ایک امریکی عدالت نے گجرات کے مسلم کش فسادات کیخلاف درخواست پر طلب کیا تھا بلکہ اس سے قبل بھی 2005 میں بش انتظامیہ نے مودی پر امریکا کے دروازے بند کر دیئے تھے، اب عالمی سرچ انجن گوگل مودی کو دنیا کے 100 کریمنل اور بیوقوف وزرا اعظم میں سر فہرست شمار کر رہا ہے، اہم بات یہ ہے کہ ایک جانب بھارتی وزیر اعظم کو ذلت و رسوائی کا سامنا ہے تو دوسری طرف پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو امریکا پہنچنے سے قبل ہی پذیرائی مل رہی ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے...

اس حوالے سے دنیا نیوز کے بیوروچیف نیویارک معوذ صدیقی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا نریندر مودی بھرپور تیاریوں کیساتھ امریکا آرہے تھے اور ہیوسٹن میں ریلی کا بھی اعلان کیا تھا، جس کیلئے 50 ہزار لوگ رجسٹریشن کرا چکے ہیں، بھارتی لابی بہت پیسہ خرچ کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدام کے بعد ان کو مخالفت کا سامنا ہے، ان کا شاید اندازہ تھا کہ بھارتی لابی ان چیزوں پر قابو پالے گی لیکن ایسا نہ ہوسکا، 6 سینیٹروں نے خطوط لکھے ہیں جبکہ مزید سینیٹر اور ارکان کانگریس بھی بڑی تعداد...

معوذ صدیقی نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کیخلاف امریکا میں احتجاج ہو رہے ہیں جو گنتی میں نہیں آتے، ایک وقت میں چار چار مظاہرے ہوتے ہیں، اس کے علاوہ دو بڑے مظاہروں کا پروگرام ہے، 22 ستمبر کو ہیوسٹن میں بڑی تیاریاں ہو رہی ہیں، مودی 27 ستمبر کو نیویارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، اس کیلئے 60 میٹنگز ہو چکی ہیں، ہر روز اجلاس ہو رہے ہیں، ہر فرد کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کیلئے بے چین ہے، 90 مسلم تنظیموں کی مجلس شوریٰ نے اعلان کیا ہے کہ وہ احتجاج میں شریک ہوں گی، 27 ستمبر کو والدین نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah inko Zaleel or Ruswah karay. Aameen ANI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا روانگی سے قبل وزیراعظم کی اللہ کے حضورحاضری ، عمرہ کی سعادت حاصل کرلیامریکا روانگی سے قبل وزیراعظم کی اللہ کے حضورحاضری ، عمرہ کی سعادت حاصل کرلی pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تفصیلات جاریNo one noticed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گاوزیر اعظم کا دورہ امریکا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کرے گا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی عمران خان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان کی تعریفامریکا کی عمران خان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان کی تعریف تفصيلات جانئے: DailyJang kashmir is sold
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی تنصیبات پر حملے یمن سے نہیں ایران سے ہوئے، سعودی عرب - World - Dawn NewsIndian bullets were russian. So russian was behind the attack on Pakistan?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نمرتا کی قتل سے دو روز قبل کی نہایت اہم ترین ویڈیو سامنے آ گئیلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ آنجہانی نمرتا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »