وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید

نے ملاقات کی جس میں بعض وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال، خطے میں بدلتے حالات، مقبوضہ کشمیر، افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال، سرحدوں پر سیکورٹی، داخلی امن و امان کے امور بھی زیر غور آئے۔.

نے ملاقات کی جس میں بعض وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال، خطے میں بدلتے حالات، مقبوضہ کشمیر، افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال، سرحدوں پر سیکورٹی، داخلی امن و امان کے امور بھی زیر غور آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملا قاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملاقات میں ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر pid_gov MoIB_Official PTIofficial OfficialDGISPR لگتا ہے پھر کسی کو یرغامال بنانے کیلئے اکٹھے ہوے ہیں۔۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج کو سیاسی معاملات سے دور رکھا جائے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا پارلیمانی رہنماﺅں سے ملاقات میں اصرارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے پارلیمانی رہنماﺅں سے ملاقات کی ہے جس دوران عسکری قیادت نے فوج کو سیاسی معاملات سے دور رکھنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقاتذرائع کے مطابق عسکری قیادت نے واضح کیا کہ فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں ہے ۔ ایک گھنٹہ پہلے یہ خبر دی گئی کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اب پارلیمانی نمائندے نیا سبق لینے پہنچ گئے کہ جناب آگے کا لائحہ عمل بتا دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم تنخواہ کٹنے سے پریشانبرطانوی وزیراعظم کے دوستوں کا خیال ہے کہ بورس جانسن تنخواہ میں کٹوتی کے بعد اپنے بیٹے کے لیے آیا نہیں رکھ سکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »