عاصم باجوہ سے مجھے مسئلہ نہیں تو دوسروں کو تکلیف کیوں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاصم باجوہ سے مجھے مسئلہ نہیں تو دوسروں کو تکلیف کیوں pid_gov Asad_Umar

کو تکلیف کیوں ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سی پیک پر تیزی سے کام چل رہا ہے سی پیک پلاننگ ڈویژن کے تحت ہے عاصم باجوہ میرے ماتحت کام کرتے ہیں ، مجھے خوشی ہے کہ عاصم باجوہ انتہائی قابل افسرہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ہمارے خصوصی زونز میں تیزی آئی ہے، سمجھ نہیں آتی عاصم باجوہ سے مجھے مسئلہ نہیں دیگر کو تکلیف کیوں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov Asad_Umar Wah wah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عاصم باجوہ سے مجھے مسئلہ نہیں تو دوسروں کو تکلیف کیوں' -اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ عاصم باجوہ کیساتھ مکمل رابطے سے کام کرتا ہوں، سمجھ نہیں آتی عاصم باجوہ سے مجھے مسئلہ نہیں دیگر کو تکلیف کیوں ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سی پیک … OfficialDGISPR مالکو...... فوج ہی لے آؤ بے اوقاتی بندے فوج پر سوال کرے تو ہمارا ضمیر ہمیں ملامت کرتا ہے الله کو بھی جواب دینا ہے.... جناب نظام کی ماں بہن کردی گئی ہے.... کچھ تو رحم کیجیے پاکستان پر یہ بے ضمیرے لوگ ہم پر مسلط ہوگئے ہیں.... صحیح کہ رہے ہیں اسد عمر۔ عاصم سلیم باجوہ افسر نہیں۔بہت بڑی ” بلا “ ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عاصم باجوہ اسدعمر کے فوجی والد کے پیٹی بھاٸی ہیں۔ اور دوسری وجہ ان کےاربوں روپ کی کرپشن پرمیڈیا۔عدالتیں۔نیب۔ایف آٸی اے۔حکومت۔فوج۔سابق فوجیوں کی تنظیم۔تجزیہ کار۔کالم نگار۔سب خاموش ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے عاصم سلیم باجوہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، اہم پتہ نہیں یہاں یہ جو ترقی ہو رہی ہے ہمیں کب نظر آئی گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلدکردیا جائےگا، عاصم باجوہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان کی ترقی کیلئے ایم8 کی تعمیر کا ضروری ٹینڈر ہوگیا، عاصم باجوہچیئرمین سی پیک اتھارتی عاصم سلیم باجوہ کاکہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لیے ایم8 کی تعمیر کا ضروری ٹینڈر ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2017 میں بلوچستان میں ہماری حکومت گرانے میں عاصم سلیم باجوہ کا کردار سامنے آتا ہے اور ۔۔نوازشریف نے بڑا دعویٰ کر دیا”2017 میں بلوچستان میں ہماری حکومت گرانے میں عاصم سلیم باجوہ کا کردار سامنے آتا ہے اور ۔۔“نوازشریف نے بڑا دعویٰ کر دیا NawazSharif AsimBajwa AllPartiesConference APC2020 APC
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کی اہم ترین شاہراہ ایم 8 کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا: عاصم سلیم باجوہpapa john peeze k frnchis b kolai😏 Bajco Ko tender jari kar dia منی_ٹریل_دو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »